برطانیہ(پی این آئی)بڑے یورپی ملک نے سپاہیوں، افسروں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔۔۔۔برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔ داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی۔لندن سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے […]