عید میلاد النبیؐ کے موقع پر راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق 12ربیع الاول کے موقع پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کی گئی ہے اور سروس صرف مرکزی جلوس اور ملحقہ علاقوں میں معطل […]
نامور اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں یہ اشارہ دیا کہ انہوں نے رنبیر کپور سے شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیا ہے۔ عالیہ نے حال ہی میں “دی گریٹ انڈین کپل شو” میں شرکت کی جہاں انہوں نے پہلی بار اپنے […]
لاہور میں پولیس کے سابق سب انسپکٹر شاہد اصغر کے قتل کا ملزم بیرون ملک فرار کی کوشش میں ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد علی مقتول کا سوتیلا بھائی ہے، جو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا، ملزم […]
گھوٹکی میں شہید صحافی نصراللّٰہ گڈانی کے اہلخانہ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں صحافی کے بھائی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نصراللّٰہ گڈانی کے اہلخانہ پر ایس ایس پی آفس کے قریب حملہ کیا گیا، حملے میں […]
دادو میں اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرکے کم عمری کی زبردستی کی شادی ناکام بنا دی۔ 12 سالہ لڑکی کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا، جبکہ 45 سالہ دلہا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موندر ناکہ کے قریب اطلاع ملنے پر […]
الیکشن ٹربیونل بلوچستان نے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ کوئٹہ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جج عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹربیونل کے سامنے […]
بنوں میں انٹر کے امتحانات میں ناکام طلبہ نے بورڈ آفس پر حملہ کر دیا، دفاتر کے دروازے اور شیشے توڑ کر لاکھوں روپے کا نقصان کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی بجائے ان سے وعدہ کیا کہ 18 […]
لاہور پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے ملزمان شوٹر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو اظہر اور الیاس کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ جاوید بٹ کو لاہور کینال روڈ پر […]
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور کاملا ہیریس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہوکر ملزم ریان ویزلی روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تاکہ ان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرسکے۔ […]
جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دژہ غونڈائی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ […]
محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ملک بھر میں 18 ستمبر 2024 بروز بدھ کی صبح جزوی طور پر چند لمحات کے لیے نظر آئے گا۔ پاکستان میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ اس لیے نہیں کیا جاسکتا […]