لبنان میں گزشتہ روز پیجر ڈیوائسز دھماکوں کے بعد واکی ٹاکی سیٹ میں دھماکے ہوگئے جن میں تین افراد جاں بحق ہوئے۔ رابطہ ڈیوائسوں میں دھماکے کے بعد لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ لبنانی میڈیا […]
وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ جتنی بھی مغربی جمہوریتیں ہیں، وہاں آئینی عدالتیں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے فاروق ایچ نائیک نے آئینی عدالت اور مجوزہ آئینی ترامیم سمیت […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے۔انہوں نے کہا […]
بھارتی ریاست گجرات کے شہر بھاونگر کے علاقے سیہور میں ایک اسپتال میں ڈاکٹر کو مریض کے رشتہ داروں نے اس وقت مارا پیٹا جب ڈاکٹر نے ان سے ایمرجنسی روم میں داخل ہونے سے پہلے جوتے اتارنے کی درخواست کی۔ یہ واقعہ ہفتے کے […]
لبنان میں پیجر دھماکوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ سلامتی کونسل کے صدر کے مطابق لبنان میں پیجر دھماکوں پر سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو ہوگا۔ لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا […]
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ن لیگ کی نہیں بلکہ اتحادیوں کی ہے، وکلاء نے عدالتی نظام کی اصلاح کےلیے مطالبات رکھے تھے۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل سے خطاب میں اعظم […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر ہم اور مولانا فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان […]
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ان کے 13 نمبر کم ہیں اس لیے ترمیم پیش نہیں کی، 2 ہفتوں بعد دوبارہ آئینی ترامیم لائيں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل […]
یونان: (ویب ڈیسک) چین کے قبرستان میں خواتین کے گروپ کے رقص کرنے پر صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی مغربی چین میں Damasکے نام سے درمیانی عمر کی خواتین کا ایک گروپ پایا جاتا ہے جو […]
پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوکہتاہوں کہ اب اپنےالزامات […]
سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو مجموعی طور پر […]