کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار کردیا۔ سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پیشکش کی ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان کو جیل سے باہر لے کر آئیں پھر آئینی ترامیم پر بات کریں۔ علی محمد خان کا کہنا تھاکہ آپ کا ہاؤس آف فیڈریشن ہی مکمل نہیں، نامکمل […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہےکہ قومی ترانےکے واقعے پر افغان حکومت کی وضاحت سامنے آگئی ہے انہیں کچھ کہنےکی ضرورت نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ افغان قونصل جنرل نے مؤقف دے دیا ہے، ایسی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم نے آئینی ترمیم کے مسودے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) […]
وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی دعوت قبول کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔کنگ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت […]
ہارر-کامیڈی فلم استری 2 ہندی سنیما میں تاریخ کی نمبر 1 فلم بن گئی۔ کمائی کے لحاظ سے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم جوان کو بھی پچھاڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق استری 2 اس وقت ہندی ورژن میں […]
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اور ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان آئینی عدالت اور ججوں کی تعیناتی کے طریقہ […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مرضی کے جج اور مرضی کا قانون قبول نہیں کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم کےلیے جو انداز اور جس وقت کا تعین کیا گیا، […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کےلیے مولانافضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی مجلس شوریٰ کے سالانہ اجلاس سے اپنے والد خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان عبدالعزیز کی […]
پاکستانی ایئرلائنز کی یورپی ممالک میں بحالی کے معاملے پر یورپی حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے کیس کو میرٹ پر دیکھ کر ایئرلائنز بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور یورپی ایوی ایشن حکام […]