آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پاکستان شامل ہے کہ نہیں؟

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے شیڈول میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں۔وزارت خزانہ ستمبر میں 7 ارب […]

بلوچستان، 12 حملہ آور مار دیئے گئے

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اور 25 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اِن حملوں کا مؤثر جواب دیا ہے۔سیکیورٹی […]

بلوچستان، ایک اور بڑی دہشت گردی، 10 جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار اور 5 شہری جاں بحق ہوئے […]

بلوچستان کا پنجاب اور سندھ سے ریل رابطہ منقطع

درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔ بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ریلوےحکام کے […]

موبائل فون سروس معطل، کون کون سے شہر شامل؟

شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہوگئی۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد میں موبائل فون سروس بند ہوگئی۔ لیاقت آباد، تین ہٹی، پی آئی بی، جہانگیر روڈ پر بھی موبائل فون […]

بلوچستان، پنجاب سے جانے والی گاڑیوں سے اتار کر 23 افراد قتل کر دیئے گئے

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔انہوں نے بتایا ہے […]

چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار اور شہری کی مار کٹائی، ویڈیو آ گئی

پشاور(پی این آئی): یونیورسٹی روڈ پر چالان کرنے پر شہری ٹریفک اہلکار سے لڑ پڑا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک اہلکار اور شہری نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کی برسات کردی۔اس حوالے سے […]

سیاح خاتون کو بوائے فرینڈ نے قتل کر کے لاش گڑھے میں دفن کر دی

افریقی ملک ماریشس کے جزیرے پر مبینہ طور پر خاتون سیاح کو اس کے بوائے فرینڈ نے قتل کردیا، واردات میں مقتولہ کی زبان بھی کاٹ دی گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 29 سالہ خاتون کی شناخت زالیا شامی گلوا کے نام سے ہوئی […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تاریخ سامنے آ گئی

وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔اراکینِ پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح […]

نریندر مودی کا طیارہ 46 منٹ تک پاکستان کی فضا میں رہا

پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر اپنے ملک جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روایات کی دھجیاں اڑادیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی عوام اور حکومت کو خیرسگالی کا پیغام نہیں دیا۔ذرائع کا کہنا […]

نند اور بھابھی میں پارٹی پر قبضے کی جنگ؟

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مذہب […]

close