چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کا سسلسہ آئندہ 3 سے 4 روز تک جاری رہے […]
شیخوپورہ(پی این آئی): مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا […]
کراچی(پی این آئی): چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی میں 27 سے 31 اگست کے دوران متوقع موسلا دھار بارش سے آگاہ کیا جس پر مراد علی شاہ نے تمام بلدیاتی اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کراچی میں […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نج کاری کا کمیٹی چیئرمین فاروق ستار کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ کمیٹی چیئرمین فاروق ستار کی جانب سے وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کی تعریف کی گئی۔سیکریٹری نج کاری جواد پال نے پی آئی اے کے نج کاری […]
لوئر دیر کے علاقے حیاسرے میں اسکول وین کھائی میں گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا۔ علیمہ خان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو بتائے بغیر پشاور اور مردان پہنچ گئیں، جہاں پر انہوں نے جیل کاٹنے والے اور ناراض پارٹی کارکنوں […]
منی لانڈرنگ کے معاملے میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا ۔اس حوالے سے ایف آئی اے لاہور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک […]
شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ […]
بولان کے علاقے کول پور سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ 4 افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی ہیں۔پی ڈی ایم […]
انگلینڈ کی عمر رسیدہ خاتون نے 102 سال کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کرکے برطانیہ کی عمر رسیدہ ترین اسکائی ڈائیور بن کر سب کو حیران کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مینیٹ بیلی نامی عمر رسیدہ خاتون نے اپنی 102 سالگرہ کے […]
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی اہلیہ انشا آفریدی کے لیے خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت 24 اگست کو ہوئی، شاہین […]