ٹویٹر/ایکس کی سروس ایک گھنٹہ بند رہی، پھر کیا ہوا؟

امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس ایک گھنٹے بندش کے بعد بحال ہو گئی۔ آؤٹج ٹریکنگ ویب سائٹ کے مطابق ایکس کی بندش سے امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں ہزاروں صارفین متاثر ہوئے۔رپورٹ کے مطابق امریکا میں سب سے […]

رونالڈو کا بڑا اعلان

فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ معروف پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق لب کشائی کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی نے حالیہ انٹرویو میں آئندہ 3 برس میں ریٹائر […]

مون سون نیا سسٹم پاکستان میں داخل، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم کا مرکز سندھ میں داخل ہو چکا ہے۔ نجی ٹی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کا مرکز ننگر پارکر کے قریب ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں […]

علی امین گنڈاپور کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے 22 اگست کے ملتوی جلسے اور پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ […]

میچ کے دوران کھلاڑی کا گراؤنڈ میں انتقال

یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے۔جس کے بعد […]

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید

سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں 25 خوارج ہلاک ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 11 خوارج زخمی بھی […]

مولانا فضل الرحمان نے ہڑتال کی حمایت کر دی

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کل کی ہڑتال کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ تاجروں کی کل ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور […]

اکبر بگٹی کے ٹھکانے کی مخبری کس نے کی تھی؟ بڑا دعویٰ

سابق وزیراعلیٰ اور سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی 18ویں برسی آج منائی گئی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواب اکبر بگٹی کے بیٹے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے دعویٰ کیا کہ اُس وقت کے امریکی حکام نے پاکستانی حکام کو […]

close