بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر اپنی پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کسی بھی کثیرالملکی ٹورنامنٹ میں تمام ٹیموں کے خلاف میچز کھیلے گا، تاہم دوطرفہ سیریز کے لیے الگ اصول لاگو ہوں گے۔ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف آل فارمیٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، جس میں ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز شامل ہیں۔ پہلا ٹیسٹ میچ 15 اکتوبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ […]
سمندری طوفان پیپاہ نے جنوب مغربی جاپان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی۔ طوفان کے باعث کئی مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں، گاڑیاں اُلٹ گئیں اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ مقامی میڈیا کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گوگل پر عائد ساڑھے 3 ارب ڈالر کا اینٹی ٹرسٹ جرمانہ واپس نہ لیا گیا تو امریکا سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر مجبور ہوگا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ دفاع و شہداء 6 ستمبر کی مناسبت سے نئی ڈاکیومینٹری جاری کر دی ہے، جس میں جنگِ ستمبر 1965 کے غازیوں کی لازوال قربانیوں اور بہادری کی داستانیں اُن کی زبانی پیش کی […]
کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس ہمیشہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیتی رہی ہے اور آئندہ بھی ایسا ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 6 […]
ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج سے داخل ہوگا، پیر سے بدھ تک کراچی میں بھی موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ حکام نے اربن فلڈنگ کے خدشات ظاہر کر دیے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم […]
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان پر نامعلوم افراد نے انڈے پھینک دیے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علیمہ خان صحافیوں سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک دو انڈے ان کی طرف پھینکے […]
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 […]
اسلام آباد: بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع پاکستانی حکام کو موصول ہونے کے بعد وزارتِ آبی وسائل نے فوری طور پر فلڈ الرٹ جاری کردیا۔ حکام کے مطابق دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے 10ویں اسپیل کے لیے 6 سے 9 ستمبر تک ہائی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں فلیش فلڈنگ […]