وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال […]
ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر بلیوٹوتھ استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق کرک میں نجی ہاسٹل سے 8 افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کرک سے بلوچستان میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بلیوٹوتھ کے […]
حکومت نے بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیل ٹیکس لگادیا، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ حکومت کی جانب سے کچھ ادویات پر 18 فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔پریشان حال مریضوں نے […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق مضمون پر ردِعمل دے دیا۔ اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ اسرائیلی اخبار نے لکھا ’بانی پی ٹی […]
امریکی ریاست الاباماکےشہربرمنگھم میں رات گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات 11 بجے الاباماکے شہربرمنگھم کے تفریحی علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجےمیں 4 افراد ہلاک […]
فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں 2 کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق والدہ کی مدعیت میں بچیوں کے والد، دادا اور دادی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کمسن بیٹیوں کو […]
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کا وقت ختم ہوتے ہی روک دیا گیا اور پولیس نے مائیک اورلائٹس بندکرادیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مویشی منڈی کاہنہ میں جلسے کی اجازت دی گئی تھی، انتظامیہ کی جانب سے پی […]
کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس منسوخ ہوگیا۔ لائسنس منسوخی کی تادیبی کارروائی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نےکی۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے پر فرزانہ خلجی ایڈووکیٹ کی […]
بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے امیتابھ بچن کی زندگی کے اُن دنوں کا تذکرہ کیا جب پورا بالی ووڈ اُن ہنس رہا تھا۔ رجنی کانت اور امیتابھ بچن 33 سال بعد فلم ویٹائیان کےلیے ایک جگہ جمع ہوئے، جو 10 اکتوبر […]
سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 89 کلو […]
لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ راستے بند ہونے کے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا […]