امریکی سفیر کی مریم نواز اور نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے […]

نیا ڈی جی آئی ایس آئی کون؟ تقرری کر دی گئی

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل […]

پی ٹی آئی کے ایک اور جلسے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف نے 29 ستمبر کو میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی نے میانوالی میں 29 ستمبر کے جلسے کا این او سی حاصل کرنے کے لیے درخواست دے دی۔پی ٹی آئی کے ایم این اے عمیر نیازی نے […]

عمران خان کے مقبول ترین لیڈر ہونے کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مقبول ترین لیڈر ہیں اور پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے، اس میں کوئی دورائے نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے […]

اسٹیٹ بینک کی سب سے بڑی غلطی کیا ہے؟ کامل علی آغا نے بتا دیا

سینیٹر کامل علی آغا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی سب سے بڑی غلطی تسلیم کرنا ہے کہ بینکوں نے اوور انوائسنگ کی، معاملے کی سنگینی کا اندازہ ہونے کے بعد ضابطے کی […]

یہودی میڈیا کی طرف سے عمران خان کی تعریف، بیرسٹر سیف نے مؤقف دے دیا

پشاور: مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا اسرائیل کے بارے میں مؤقف واضح ہے، حکومت کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف […]

صدارتی انتخاب ہار گیا تو۔۔۔ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا

امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور […]

جرمنی جانے والی 3 افغان خواتین گرفتار کر کی گئیں

جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان […]

خیبرپختونخوا، 11 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف، وجہ کیا بنی؟

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی […]

close