پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں، اختلافی نوٹ آ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں اپنا اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص […]

41 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس وفد کا پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ، اسلام آباد کی جانب سے 41ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران اور فیکلٹی ممبران پر مشتمل وفد نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ پی ٹی اے کے سینئر افسران […]

زیادتی کیس کا ملزم پولیس کی گاڑی میں مارا گیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر بدلاپور جنسی زیادتی کیس کے ملزم کو پولیس تحویل میں مار دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس وین میں ملزم کے حملہ کرنے پر جوابی فائرنگ میں 23 سالہ خاکروب اکشے شندے مارا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ […]

کمر میں درد، لندن میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا۔ وزیراعظم کی کمر میں درد سے متعلق شہباز شریف کا طبی معائنہ ان کے ذاتی معالج نے کیا، کمر میں درد سے متعلق ان کا طبی معائنہ دو گھنٹے تک جاری […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کرچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

پاکستان میں کتنے فیصد لوگ مزے کر رہے ہیں؟ اچکزئی نے بتا دیا

چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں 2 فیصد لوگ مزے کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نعمتوں کے باوجود 3 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار […]

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

پاکپتن میں دوران ڈکیتی ملزمان نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق پاکپتن میں کوٹ بہاول کے قریب ڈکیتی کے دوران 17سال کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہےکہ واردات […]

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کو کمزور کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا […]

حافظ نعیم الرحمن نے پہلے سے بڑے احتجاج کا اعلان کر دیا

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل ہم آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ممبرسازی مہم جاری ہے، لوگ تیار ہو رہے ہیں، احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گا، حکومت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کریں گے۔ کراچی […]

close