اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیے سبسکریشن فیچر […]
ملک میں بجلی صارفین کا 30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا 3 ماہ کا ریلیف ختم ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے صارفین کے لیے 3 ماہ کا حکومتی ریلیف 30 ستمبر کو ختم ہو جائے گا اور یکم اکتوبر سے ماہانہ […]
لاہور میں آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو پولیس نے دھر لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے ایک شہری ٹک ٹاکر ندیم مبارک نے اپنی گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔پولیس نے بتایا کہ شہری کے […]
چیمپئنز ون ڈے کپ کا پلے آف مرحلے میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔ شاہین آفریدی کو ڈولفنز کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی، بائیں گھٹنے پر گیند لگنے کے بعد ان کو رن بھاگنے میں […]
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پنجاب میں الیکشن ٹربیونل کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں […]
12 جولائی 2024 کا آٹھ رُکنی عدالتی فیصلہ، ’کثیرالاولاد بُحران‘ کی طرح مسلسل بچے جَنتا چلا جا رہا ہے۔ اُس نے ایک ایسے اونٹ کی شکل میں جنم لیا جس کی کوئی کَل سیدھی نہ تھی۔ اب وہ محاورے کی زبان میں ’’چینی آبگینوں کی […]
گھوٹکی: ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔ پولیس کے مطابق صبح کے وقت 7 سالہ بچہ پل کراس کرتے ہوئے گر کر ڈوب گیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو میں تاخیر ہوئی جس […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔دورانِ سماعت جسٹس میاں […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ترامیم کے خلاف ہماری جدوجہد مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ہو گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب بڑے زیرک ہیں، ان […]
پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح میانوالی میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر میانوالی کے بازاروں اور مرکزی شاہراہوں سے تجاوزات کو ہٹانے کے لیے آپریشن کیا جارہا ہے، سڑکیں کشادہ ہونے سے شہریوں کو آمدو […]
اسلام آباد میں دوبچوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کے خلاف سوشل میڈیا پربچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اورزیادتی کی شکایات ملی تھیں جس کے بعد […]