اوکاڑہ پولیس نے ڈرون کے ذریعے ہیروئن کی بھارت اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ساتھیوں سمیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او، اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے بتایا کہ حویلی لکھا پولیس نے منشیات فروش “خانی گینگ” کے سرغنہ محمد […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی پری فلڈ ریٹرن سسٹم کا […]
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے وفاقی وزیر امیر مقام کو 5کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ظاہر شاہ طورو کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیاہے کہ امیر مقام نے 3 اگست کی پریس کانفرنس میں مجھ پر بے […]
بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کے دو روز بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دلہن کے والد نے ساتھیوں سمیت دلہا کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے دونوں دلہا اور دلہن جاں […]
لاہور میں اہم شخصیت کے بیٹے کو ناکے پر روکنے پر تین پولیس افسران کو ہٹا دیا گیا۔ پولیس نے 21 ستمبر کو کرنل عارف شہید انٹر چینج پر بااثر شخصیت کے بیٹے کو روکا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے روز […]
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سال سے پنجاب کی جامعات میں مستقل […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات ہوئی ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق اس ملاقات کے دوران محمد یونس نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو تصویری کتاب آرٹ آف ٹرم تحفے میں دی۔واضح رہے کہ شہباز شریف 5 روزہ […]
بانیٔ پی ٹی آئی نے اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا […]
گوجرانوالہ میں غربت سے تنگ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ماں کو بچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے نہر میں […]
غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم سلطان احمد خاتون ٹک ٹاکر کا بھائی ہے جس نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے […]