کون لوگ پاکستان میں آج عیدالفطر منا رہے ہیں؟

کراچی(پی این آئی)کون لوگ پاکستان میں آج عیدالفطر منا رہے ہیں؟بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت […]

آئی پی ایل کیلئے دورۂ پاکستان چھوڑنا نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)آئی پی ایل کیلئے دورۂ پاکستان چھوڑنا نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو مہنگا پڑ گیا۔۔۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے پاکستان کا دورہ چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے […]

سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، کون کون شامل؟نو مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا گیا۔اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے […]

9 مئی، گرفتار کیے گئے تین بھائیوں کی ضمانت منظور

لاہور(پی این آئی)9 مئی، گرفتار کیے گئے تین بھائیوں کی ضمانت منظور۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔عدالتِ […]

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی

لاہور(پی این آئی)پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ۔۔۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر […]

اچھی خبر یں ، گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پی این آئی) اچھی خبر یں ، گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔۔ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یں آنے کا سلسلہ جاری ہے،سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹکمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آگاہ کردیا ۔ترجمان […]

غیر ملکی شہری سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد

کراچی (پی این آئی)غیر ملکی شہری سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد۔۔۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔مسافر محمد عدنان فلائی دبئی کی پرواز سے کراچی سے براستہ دبئی ایران […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ

پشاور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ ۔۔۔خیبرپختونخوا میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ کے پی کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز چکن کی […]

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، پی ٹی آئی کا ایکشن شروع

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، پی ٹی آئی کا ایکشن شروع۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے خلاف درخواست سیکریٹری سینیٹ کو جمع کرا دی۔سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی نے درخواست جمع کرائی ہے۔پی […]

بالی ووڈ کے معروف اداکار کی 14 سال بعد اسکرین پر واپسی

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار کی 14 سال بعد اسکرین پر واپسی۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار فردین خان 14 سال بعد اسکرین پر دوبارہ اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فردین خان ہدایتکار سنجے […]

امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔۔۔کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر […]

close