اسلام آباد(پی این آئی)اپنا حق لیں گے، عید کے بعد جلسے اور ریلیاں کرنے کا اعلان۔۔۔مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ عید کے بعد جلسے اور ریلیاں ہوں گی، ہم اپنا حق حاصل کریں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید کے بعد 5 لاکھ موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ، کون کون شامل؟ ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں 4 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کی تیاریاں مکمل […]
اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی کو خاور مانیکا نے 3 بار طلاق دی، پھر کیا ہوا؟عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر دلائل دیتے ہوئےکہا کہ ٹرائل میں قانونی تقاضے پورےہوئے […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی نو منتخب چئیرمین وہ ڈپٹی چئیرمین سینٹ کو مبارکباد ۔۔۔۔ اسیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے سید یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی)سونےکی فی تولہ قیمت میں بھاری بھرکم اضافہ۔۔۔سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر پر پاکستان کے کس کس شہر میں بارش ہو گی؟عیدالفطرکی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا اور […]
پشاور(پی این آئی)عید کے 3 روز گورنر ہاؤس عوام الناس کیلئے کھلا رہے گا، اعلان کر دیا۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر […]
اسلام آباد(ی این آئی)کن دو نو منتخب سینیٹرز نے حلف نہیں اٹھایا؟آج ایوانِ بالا سینیٹ میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا۔آزاد امیدوار کی حیثیت سے سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واؤڈا اور جے یو آئی […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، افسوسناک خبر ۔۔۔ کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا […]
اسلام آباد(ی این آئی)محکمۂ موسمیات کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں شوال 1445ھ کا چاند آج نظر آنے کے قوی امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو چکی، آج […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم کو سینیٹ کا بلا مقابلہ سربراہ منتخب کر لیا گیا۔۔۔حکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ […]