سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہو گیا، آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے کم ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1400 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے ہو گئی۔گولڈ مارکیٹ میں 10 […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس میں قانون سازی کے لیے متعدد بلز پیش ہوں گے، یہ بلز […]
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس شام 5 بجے طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی سربراہی الائنس کے سربراہ محمود خان اچکزئی کریں گے۔اپوزیشن ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن الائنس اجلاس میں سردار اختر مینگل نے شریک ہونے کا فیصلہ […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ اپنے فیصلے خود کر سکے؟ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ آج سیاسی لوگوں […]
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما سینیٹر زاہد خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں زاہد خان نے کہا ہے کہ ایک نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے، بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست سے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت […]
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے، اسمبلی سے اعتماد […]
مستونگ میں صحافی نثار احمد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ایس پی مستونگ عابد خان بازئی کا کہنا ہے کہ صحافی نثار احمد کو گھر سے زمینوں کی طرف جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔عابد خان بازئی کا کہنا ہے […]
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس ایمانداری سے کام کرتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائی کورٹ میں […]
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن وطن واپس نہیں جا رہے۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق شکیب الحسن فی الحال کراچی سے دبئی چلے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ شکیب الحسن نے کراچی سے دبئی کا ٹکٹ حاصل کیا تھا اور وہ […]
ٹیسٹ اسکواڈ اور سینٹرل کنَٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹرز سخت ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا، فٹنس ٹیسٹ 7 ستمبر سے لاہور میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے اراکین اور بعض سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو […]