لاہور میں لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہاہے کہ لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کیا گیاہے تاہم ابھی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کئی روز پرانی […]

راولپنڈی پولیس کے اہلکار معطل کر دیئے گئے، وجہ کیا بنی؟

راولپنڈی میں صحافیوں پر تشدد کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے تشدد کے ذمہ دار اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تشدد کا نشانہ بننے والے صحافیوں […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا

ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 700 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 76 ہزار […]

پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پنجاب پولیس میں دن بھر آنکھ مچولی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس اور کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا تاہم قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ سکے۔ تحریک انصاف کی جانب آج لیاقت باغ […]

آئی ایم ایف قرضے کی منظوری، شہباز شریف نے آرمی چیف کو کریڈٹ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا، 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین نے بھرپور مدد کی۔ امریکا سے لندن […]

جنگ گروپ کے صحافی کی گرفتاری، شدید تشدد کے بعد رہائی

جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی پر پنجاب پولیس نے شدید تشدد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا ہے، جنہیں کچھ دیر بعد آئی جی پنجاب کے احکامات پر رہا کردیا گیا۔ حیدر شیرازی اسلام آباد ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کو کور کر […]

بڑی اداکارہ کے ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا پول کھل گیا

بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ میں سنجیدہ تعلق میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ تازہ انٹرویو کے دوران بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے اپنے ماضی کے ایک ایسے دور کے بارے […]

پی ٹی آئی کارکنوں نے دھرنا کس کی مداخلت پر ختم کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے برہان انٹرچینج کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا راستہ روک کر دھرنا دیا، تاہم اعظم سواتی کی مداخلت پر اسے ختم کردیا۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]

close