کراچی(پی این آئی) بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔۔۔شہرقائد کے علاقے گولیمار میں بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ضیااللہ کے نام سے ہوئی ہے،واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا، ماہم نامی ملزمہ کو پولیس نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق شخص کے کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ڈیفنس میں موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کرنے والے کار سوار کی ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس میں فائرنگ کے بعد گاڑی کو تیزی سے جاتے […]
ممبئی(پ این آئی)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا۔عیدالفطر کے موقع پر اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر شیئر کیا اور مداحوں کو تفصیلات بتائی۔اداکار نے لکھا کہ اس عید پر ’بڑے میاں چھوٹے […]
لاہور(پی این آئی)ننکانہ صاحب میں نوجوان بجلی کے تاروں پرچڑھ گیا تاہم بجلی بند ہونے کے باعث نوجوان کرنٹ لگنے سے بچ گیا۔اہل علاقہ کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے دس چک میں گھریلو حالات سے تنگ نوجوان بجلی کےتاروں پرچڑھ گیا۔ تاہم علاقے میں […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دے دی۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویےکی نشاندہی کے لیے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت مری […]
حب(پی این آئی) کار الٹ گئی، حادثے میںکتنے افراد جاں بحق ہو گئے؟حب میں لینڈانی کے قریب کار الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی […]
لاہور(پی این آئی)اپوزیشن تحریک شروع ہوتے ہی ناکام قرار دے دی گئی۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پشین جلسے سے ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن تحریک شروع ہوتے ہی ناکام ہوگئی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)کتنے فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے؟ حیران کن سروے۔۔۔نواسی فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے میں کہا گیا ہے کہ 89 فیصد پاکستانیوں نے بیوی پر ہاتھ […]
کراچی(ی این آئی)شدید بارشوں کی پیشگوئی، تمام محکوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حالیہ شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام محکوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کے ایم سی، تمام […]
کراچی(پی این آئی)سہیل احمد کے آفتاب اقبال سے متعلق حیران کن انکشاف، سن کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ۔۔۔پاکستان کے معروف کامیڈین سہیل احمد نے پہلی مرتبہ انٹرویو کے دوران کسی شخصیت کے بارے میں منفی خیالات کا اظہار کیا ہے اور وہ کوئی […]
سڈنی(پی این آئی) شاپنگ مال میں حملہ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ افسوسناک خبر۔۔۔آسٹریلیا کےشہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس کےمطابق حملہ آور اکیلا […]