سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

واشنگٹن(پی این آئی) سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز۔۔۔امریکا میں کسی بھی سابق صدر کے خلاف پہلے مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز سے مبینہ تعلق کے مقدمے میں پہلے جیوری اراکین کا چناؤ ہوگا، […]

الیکشن کمیشن نے نیا ڈیٹا جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 1 لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی ہے، […]

ڈاکوؤں کی یلغار

کراچی(پی این آئی)ڈاکوؤں کی یلغار۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل نے کہا ہے کہ کراچی پر ڈاکوؤں کی یلغار ہو گئی ہے۔کراچی میں علی خورشیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسرین جلیل نے کہا کہ ہم لاشیں اٹھا اٹھا […]

زہر کا خدشہ، بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)زہر کا خدشہ، بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں۔۔۔بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین […]

5 مہینے پورے کر لیں تو ۔۔۔ بڑی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)5 مہینے پورے کر لیں تو ۔۔۔ بڑی پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5 مہینے حکومت پوری کر لے بڑی بات ہے۔لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی نے تینوں حلقوں میں دھاندلی کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد(ی این آئی)پی ٹی آئی نے تینوں حلقوں میں دھاندلی کو چیلنج کر دیا۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا ہے۔‏این اے46 سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار عامر مغل، این […]

سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ […]

پی آئی اے کا شاندار کارنامہ، درجنوں مسافر جدہ ائیرپورٹ پرانتظار کرتے رہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے کا شاندار کارنامہ، درجنوں مسافر جدہ ائیرپورٹ پرانتظار کرتے رہ گئے۔۔۔قومی ائیر لائن کی سعودی عرب سے آنے والی پرواز 50 مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی۔ذرائع کے مطابق مسافروں کو گزشتہ روز جدہ سے اسلام آباد […]

آصفہ بھٹو کی کامیابی چیلنج کردی گئی

کراچی(پی این آئی)آصفہ بھٹو کی کامیابی چیلنج کردی گئی۔۔۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی این اے 207سے کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ این اے 207سے تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفیٰ رند نے عدالت سے رجوع کیا،درخواست گزار […]

پرویز خٹک کےمتعدد جماعتوں کیساتھ رابطے، اہم فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)پرویز خٹک کےمتعدد جماعتوں کیساتھ رابطے، اہم فیصلہ کر لیا۔۔۔۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے دوبارہ سیاست میں انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔پرویز خٹک کی پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کیساتھ بات چیت جاری ہے،خاندانی ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے […]

close