فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ […]

شدید بارشیں، سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد(پی این آئی)شدید بارشیں، سیلاب نے تباہی مچادی۔۔۔افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔افغان حکّام کے مطابق، بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں دارلحکومت کابل سمیت افغانستان کے متعد صوبوں میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، وارنٹِ گرفتاری منسوخ

لاہور(پی این آئی)جناح ہاؤس حملہ کیس، وارنٹِ گرفتاری منسوخ۔۔۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے […]

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) ڈالر مہنگا ہو گیا ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر […]

جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔۔۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل […]

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والا پکڑا گیا، کون نکلا؟

ممبئی(پی این آئی)سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والا پکڑا گیا، کون نکلا؟بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے […]

کورین پاپ گلوکار کا اسلام قبول کرنے کے بعد مسجد تعمیر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)کورین پاپ گلوکار کا اسلام قبول کرنے کے بعد مسجد تعمیر کرنے کا اعلان۔۔۔جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم جنہوں نے پانچ سال قبل اسلام قبول کیا تھا، انہون نے ہی اب کوریا کے شہر انچیون میں ایک مسجد […]

بشریٰ بی بی کی درخواست خارج، عدالت برہم

اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی کی درخواست خارج، عدالت برہم۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت […]

پاکستان کے حوالے سے امریکہ کا اہم اعلان

واشنگٹن(پی این آئی)پاکستان کے حوالے سے امریکہ کا اہم اعلان۔۔۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آزادیٔ اظہار کے لیے کام جاری رکھیں گے۔واشنگٹن ڈی سی میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو کیا فکر ستانے لگی؟

ممبئی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو کیا فکر ستانے لگی؟بھارتی کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں سہولتوں کی فکر ستانے لگی۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے […]

close