رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 17 ستمبر کو شام کے وقت ہو گا۔ یہ جزوی چاند گرہن ہو گا اور یہ بہت ہی خاص ہو گا کیونکہ یہ ستمبر کے پورے چاند کے ساتھ ہو گا جسے ’فل ہارویسٹ مون‘ کہا جاتا ہے۔یہ اگست […]
پشاور کے علاقے جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا۔پولیس کے روکنے پر ملزمان خودکش جیکٹ […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دی گیا ہے، اس نئے کیلنڈر میں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 18 ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، […]
جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی […]
شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری کا انتقال ہو گیا، ایئر عربیہ کی […]
سندھ ہائی کورٹ میں 10 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران 9 سال سے لاپتہ شہری عبدالرحمٰن کے اہلِ خانہ پیش ہوئے۔ لاپتہ شہری عبدالرحمٰن کی بہن نے عدالت کو بتایا کہ 9 سال سے عدالتوں اور پولیس […]
کراچی: پاکستان کے پاور سیکٹر کو آئی پی پیز کے بعد کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کی صورت میں مسائل کا سامنا ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک میں آر ایل این جی کی کھپت کئی گنا کم ہو چکی ہے اور آئی ایم […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق […]
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کرے لیکن دوبارہ 9 مئی نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسہ کرنا ہے تو آئین […]
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں جَلد الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرتی ہے، خراب تیل بیچنے والے پیٹرول پمپس کو […]
عدالت نے پولیس کو جلسے میں شرکت کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت راولپنڈی سیشن عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]