مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر […]
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 284 میں روانگی کے فوری بعد خرابی پیدا ہوئی تھی، ایئر ٹریفک کنٹرولر دبئی کی ہدایت […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے […]
مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے رانا عبدالمنان کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے رانا عبدالمنان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے […]
میہڑ کے گاؤں گاہی مہیسر میں واقع تالاب میں نہاتے ہوئے 2 بہنوں سمیت 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں بچیوں کی عمریں 9 سے 10 سال کے درمیان تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر […]
جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے سینئر سیاستداں دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سینئر سیاستداں دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر دانیال عزیز نے صحتِ جرم سے […]
ریاض: سعودی عرب میں مملکت سے غداری کرنے پر 3 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہےکہ جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے […]
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 188 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکوں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکینِ پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر بلا لیا۔ شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی ف کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف نے ابھی […]
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ چکا کہ مدت ملازمت میں توسیع قبول نہیں کروں گا۔ صحافی نے چیف جسٹس سوال کیا کہ رانا ثناء اللّٰہ کہہ رہے ہیں اگر تمام جج صاحبان کی عمر بڑھا […]