سینیٹر ناصر محمود بٹ کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے آئی جی پولیس سے سوال کیا کہ پولیس نے سرکاری گھروں پر کیوں قبضہ کیا ہوا ہے؟آئی جی اسلام آباد پولیس نے جواب دیا کہ جی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ کل پارلیمنٹ میں جو واقعہ ہوا اس پر خاموش نہیں رہیں گے، ایکشن لیں گے۔۔۔۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق نے کہا […]
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس پر حملوں کے خلاف پولیس اہلکاروں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز سے جاری احتجاج کی وجہ سے انڈس ہائی وے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ذرائع کے مطابق ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کے […]
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے 8 گھنٹوں غائب رہنے اور منظر عام پر آنے کے بعد بیان جاری کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پورکی اسلام آباد […]
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ پہلا دور ہے جب ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ضلعی کچہری اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ پہلا دور ہے میرا کسی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ نون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں شعیب شاہین، عامر […]
مفتی قوی کا محکمہ ایکسائز کی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر ہونا ڈائریکٹر ایکسائز کو مہنگا پڑگیا، پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے سخت نوٹس پر ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو […]
راولپنڈی میں پولیس کی جانب سے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور پی ٹی آئی کے رہنما شہریار ریاض کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی رہائش گاہ دھمیال ہاؤس میں چھاپہ مار […]
سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق ہے۔بل میں […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ ذرائع وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ جلسے کے بعد اسلام آباد میں مختلف میٹنگز میں مصروف تھے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ علی امین […]
مفتی قوی کا محکمہ ایکسائز کی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر ہونا ڈائریکٹر ایکسائز کو مہنگا پڑگیا، پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے سخت نوٹس پر ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو […]