مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج اور جلسے جلوس پر پابندیوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مظفر آباد، میر پور، باغ، برنالہ اور […]
شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ اس نشست پر مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال اور پی ٹی آئی کے اعجاز حسین بھٹی سمیت 8 امیدواروں میں مقابلہ ہے جبکہ سابق لیگی ایم […]
بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار چنکی پانڈے نے رقم کے عوض جنازے میں شرکت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں پیسوں کے […]
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ […]
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 139شیخو پورہ میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق پی پی 139 میں پولنگ کل صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہو گی، پنجاب اسمبلی کی یہ نشست رانا افضال کی وفات کے باعث […]
بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللّٰہ کے بازار میں نادرا دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او شاہد جمیل بازئی کا کہنا ہے کہ دھماکا نادرا دفتر کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا، دھماکے میں لیویز فورس کے تفتیشی افسر کی گاڑی کو […]
ٹنڈو جام میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے رقاصہ مہندی کی ہلاکت کے مقدمے کے نامزد ملزم دُلہا جمال سپیو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹنڈو جام کے گوٹھ نصیر خان سپیو میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران […]
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہےکہ قاسم سوری جیسے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے علیمہ بی بی یا لیگل ٹیم سے بات کرلیاکریں۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے فیصل چوہدری […]
شیخوپورہ میں ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم بھی نکلوا لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر بوری بند […]
پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔منظور وسان […]
لاہور: پاکستان کی مینز سلیکشن کمیٹی نے 10 دسمبر سے 7 جنوری تک ہونے والے دورہ جنوبی افریقا کے لیے وائٹ اور ریڈ بال اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ جنوبی افریقا کے دورے میں3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز شامل […]