راولپنڈی (پ این آئی) راولپنڈی میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا ہے۔40 سالہ مریضہ چند روز قبل دبئی سے وطن واپس آئیں۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر نصب تھرمل اسکینرز سے علامات ظاہر ہونے پر روکا گیا تھا۔ائیرپورٹ ہیلتھ کاؤنٹر سے مشتبہ مریض زیب […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔آج پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں مریضوں کی تعداد 80 ہوگئی جب کہ پاکستان […]
واشنگٹن (پی این آئی ) آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کچھ اضافہ ریکارڈ کی گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں چار فیصد اضافہ ہواہے جس کے بعدا مریکی خام تیل 26 ڈالر 33 سینٹ فی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ہفتے کے روز سے ذرائع آمد و رفت بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے ہفتے کے روز سے ملک کے اندر تمام قسم کے عوامی آمد و رفت کے ذرائع بند کرنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ایک افسر مقرر کریں جو ضمانتی مچلکوں کے معاملات دیکھے ،جوقیدی مچلکے جمع نہ کراسکیں تو حکومت ان قیدیوں کے مچلکے خود دے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم نے چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود افغان بہن بھائیوں […]
کراچی(پی این آئی) ہمایوں سعید اورعدانان صدیقی نے کورونا وائرس کے پیش نظر خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام اکائونٹ پرایک پوسٹ کی جس میں وہ اورہمایوں سعید ایک ساتھ جہازمیں بیٹھے اور ماسک لگائے ہوئے ہیں۔عدنان صدیقی نے […]
اٹلی(پی این آئی) اٹلی میں بھی کورونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں ابھی تک ایک دن میں سب سے زیادہ 475 ہلاکتیں دیکھنے میں ا ٓئی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35ہزار سے زیادہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) تیل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی بھی کم ہو گی،جلد تیل کی قیمت کم ہو گی عوام کو رلیف ملے گا ، اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ترجیح ہےمہنگائی سے تنگ عوام کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی طرف […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤکی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے اس لیے عازمین حج کے تربیتی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]
لاہور پی این آئی ) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ واہگہ بارڈر کو دو ہفتوں کیلئے بند کیا جا رہا ہے۔ وازات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اس بات کی تصدیق کر دی […]