بلاول بھٹو نے حکومتی اقدامات کی مخالفت کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آگ پر تیل ڈالے گی تو اپنا کام نہیں کر سکے گی، بانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مخالفت نہیں۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

باجوڑ کے سلارزئی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سلارزئی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کو ہیڈ کواٹر اسپتال […]

پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے خلاف سپیکر کا ایکشن جاری، اہم ترین عہدیدار کو معطل کر دیا

پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4 ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں […]

ڈیم فنڈ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رقم کا مطالبہ کر دیا

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی […]

بالی وڈ کی ٹاپ ڈانسر ملائکہ اروڑہ کے والد نے خود کشی کر لی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد چل بسے، تعزیت کے اظہار کے لیے سابق شوہر و اداکار ارباز خان ان کے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے مبینہ طور پر […]

بلوچستان میں دھماکہ، امدادی کارروائیاں جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تربت پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا […]

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے

اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرِ زمین اس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے جس کا مرکز ڈی جی […]

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی ارکان کی رات گئے پارلیمنٹ موجودگی پر سوال اٹھا دیا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتارکیے گئے اراکین کی میں رات دیرگئے تک پارلیمنٹ موجودگی پر سوالات اٹھا دیے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا […]

بڑی خبر، وفاقی حکومت نے پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن2020کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں تین اہم ترامیم کردی ہیں۔ آفس میمورنڈم کے مطابق شریک حیات کی وفات یا اہل نہ ہونے کی […]

علی امین گنڈاپور نے تقریر پر معافی مانگ لی، بڑے صحافی کا بڑا دعویٰ

نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ رات کہاں تھے؟ بتا دیا۔ ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعزاز سید نے بتایاکہ ’دو تین باتیں ہیں جن […]

close