لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 237 ہوگئی جب کہ پنجاب حکومت نے میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کی ہلاکت کی تردید کردی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی شدید مندی ، 100انڈیکس میں شدید کمی کے باعث ٹریڈنگ روک دی گئی۔آٹھ کاروباری دنوں میں سٹاک مارکیٹ کو پانچویں بار روکا گیا۔سٹاک مارکیٹ میں 16ہزار 82پوائنٹس کی کمی سے 32ہزار کا لیول بھی ٹوٹ گیا اور100انڈیکس30,932.97پوائنٹس […]
پیرس(پی این آئی)فرانس کوروناوائرس کے خلاف کارروائیوں میں برطانیہ کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ کہتے ہیں کہ اگربرطانوی حکومت نے کوروناوائرس کے حوالے سے یورپی یونین کے ضوابط پر عملدرآمد نہ کیاتو تمام برطانوی شہریوں کا یورپ میں داخلہ بند کردیںگے۔اپنے […]
لاہور (پی این ائی) سیالکوٹ تا لاہور موٹروے ایم 11 کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر موٹروے کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی، تاہم موٹروے کو آج سے شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) اے آر وائی ٹی وی پر پروگرام کے مقبول اورمعروف میزبان اور اداکار فہد مصطفیٰ نے آن لائن انٹرویو میں 2 خوبصورت پاکستانی ماڈلز کے عشق میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا ہے۔فہد مصطفیٰ نےکہا کہ جب انہوں نے اداکاری […]
لاہور (پی این آئی) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی افواج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شاہ کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس […]
کراچی (پی این آئی)میں لگنے والے تمام بچت بازاروں کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت تمام بچت بازار اور میلوں کے جاری حکم نامے منسوخ کردیے گئے ہیں۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک فوج عوام کی خدمت کے لیے میدان میں آ گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے تمام طبی سہولیات کرونا کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وقف کر دیں۔ ملٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے بتایا تھا کہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز لندن میں کورونا وائرس ٹیسٹ کروا رہے ہیں، شاید ایلکس ہیلز میں کورونا وائرس کی کچھ علامات سامنے آئی ہیں۔رمیز راجہ کے بیان کے بعد خلیجی اخبار […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ نے پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار تو کیا ہے مگر ان کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج کی خدمات لینے کی سفارش کردی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر بڑا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج […]