وزارت خزانہ نے خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ان اداروں کے گریڈ 1 […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے۔ شگفتہ اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر شیئر کرتے […]
بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد کی مبینہ خودکشی کے بعد ان کی اپنی دونوں بیٹیوں سے آخری فون کال پر ہونے والی گفتگو سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز صبح ممبئی کے علاقے باندرہ […]
کراچی کے علاقے لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں جناح اسپتال لائی گئی ہیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں گھر کے […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے گزشتہ 6 ماہ سے کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں زیرِ علاج شوہر یحییٰ صدیقی کے ہمراہ اسپتال میں اپنی شادی کی سالگرہ منانے والی اداکارہ نے نئی یوٹیوب ویڈیو میں […]
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کے بھاؤ میں 14 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے […]
اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ حاصل کر لیا۔ وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق مونال اور لامونتانا ریسٹورنٹس کا قبضہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حاصل […]
پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ سے ہونے الی گرفتاریوں کے معاملے پر ہونے والی انکوائری پر سوالات اٹھا دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نقاب پوشوں کو دروازوں کی چابیاں کس نے دیں؟ انکوائری میں معصوم بندوں کو معطل نہ کریں۔بیرسٹر […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، وزیراعظم سن لیں، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔ راولپنڈی میں […]
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن نمبر 2 میں ڈاکو نے شہری سے لوٹ مار کی کوشش کے بعد جان بچانے کیلئے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ علاقہ مکین کے مطابق 3 ڈاکو شہری سے لوٹ مار کی کوشش کر رہے تھے جس دوران شہری کے […]
راولپنڈی میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چاکرہ کے علاقے میں امتیاز مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے پولیس کی جانب سے رکنے کا اشارہ کرنے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]