کورونا نہ تھم سکا اور کانگو کی آمد، کانگو سے کراچی میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی (پی این آئی) کراچی کے جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس سے ایک مریضہ انتقال کر گئی۔جناح میڈیکل کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹرسیمی جمالی کے مطابق کانگو وائرس کی مریضہ جناح اسپتال میں زیرعلاج تھی، مریضہ تھرپارکر کی رہائشی تھی جسے 3 روز قبل […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری، پہلی شاہی شخصیت وائرس سے لڑتے لڑتے دم توڑ گئیں

پیرس (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس نے متعدد شوبز شخصیات سے لے کر معروف کھلاڑیوں تک کی جانیں لے لیں اور اب وائرس سے دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

جاپانی مزاحیہ اداکار کین شیمورا کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے

ٹوکیو (پی این آئی) کورونا وائرس دنیا بھر میں شاہی خاندانوں سے لے کر ڈاکٹروں اور ٹی وی و شوبز سے منسلک معروف شخصیات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور اب اطلاعات ہیں کہ کئی دہائیوں سے جاپانی ٹیلی ویژن اسکرین کے […]

ضرورت مندوں کی مدد کریں، توہین نہیں اداکارہ صنم جنگ کا پیغام

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے مشکل ترین وقت میں بے شمار لوگ غریب اور نادار لوگوں کی مدد کے لیے سرگرم نظر آ رہے ہیں اور ان کی جانب سے راشن سمیت دیگر روز مرہ کی ضروری اشیاء تقسیم کرنے کا سلسہ جاری ہے۔اسی حوالے […]

نومولود بچی میں کورونا وائرس کی تشخیص رپورٹ مثبت آنے پر بچی آئیسولیشن وارڈ میں منتقل

گجرات (پی این آئی) گجرات میں6ماہ کی بچی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں چھ ماہ کی بچی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ گجرات کہ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق چھ ماہ کی بچی والد […]

عالمی منڈی تیل کی قیمت پر قابو پانے میں ناکام، سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) تیل کی عالمی منڈی کوروناوائرس کی وجہ سے سترہ سال پیچھے چلی گئی۔ امریکی خام تیل مزید ایک ڈالر کمی کے ساتھ سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت بیس ڈالر ہوگئی […]

کورونا وائرس کا خوف،سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران خان سےاہم مطالبہ

کراچی (پی این آئی) سٹار کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی۔لیجنڈری آل رائونڈر نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں کھانے پینے کی اشیاء ٹیکس […]

سعودی عرب میں کورونا سے مزید 4 اموات، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی 66 افراد صحتیاب، مجموعی تعداد 1299 تک جا پہنچی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ سلطنت میں مزید 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1299 ہوگئی۔ترجمان سعودی حکومت کے مطابق […]

صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتیں،ملک میں مجموعی تعداد 19 متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی 1625 ہو گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز […]

لاک ڈاؤن، موٹر سائیکل نوجوان پنجاب پولیس کو چکما دینے میں ناکام، وڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس نے دارالحکومت میں خاتون کا روپ دھار کر لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوان کو پکڑ لیا۔پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں ناکے پر کھڑے اہلکاروں نے ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا جس پر ایک خاتون بیٹھیں […]

close