کراچی(پی این آئی)پاکستان نے امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی کی۔ذرائع کےمطابق ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ لے جانے کے لیے کراچی ریجن کی فضائی […]
واشنگٹن(پی این آئی)اینکر بروک بالڈون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے دوپہر میں اچانک کورونا وائرس کی علامات محسوس ہوئیں، بخار اور جسم میں تکلیف ہورہی تھی۔بروک بالڈون نے بتایا کہ میں نے سماجی دوری اختیار […]
نوم پنہ(پی این آئی) دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے روز مرہ استعمال کی خاص اشیاء مہنگی ہوتی جا رہی ہیں، اس صورتحال کا ایک بڑا سبب بین الاقوامی سطح پر پیداواری عمل میں مستقل خلل ہے جو لاک ڈاؤن کے تسلسل […]
اسلام آباد(پی این آئی) 24 گھنٹوں میں مزید 231 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ہزار 835 ہوگئی۔خیبر پختون خوا کے تفریحی مقام ضلع سوات میں گزشتہ رات مزید 2 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و میزبان نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا اپنے بچوں کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی لوگوں کو پیغام بھی دیا۔اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ان بچوں کے ساتھ اپنی تصاویر […]
ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ذاتی آفس قرنطیہ سینٹر کے لیے وقف کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی ) نے […]
سندھ (پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے شکار مزید 12 مریض صحتیاب ہوگئے۔اس ضمن میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 86 ہوگئی ہے، 4 اپریل […]
ٹورنٹو (پی این آئی): کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طبی سامان کی درآمد پر پابندی لگانے پر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ جواب کیلئے تیار رہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کے پیشں نظر کینیڈا کو ماسکس کی درآمد پر پابندی […]
منیلا(پی این آئی)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے مختلف حکومتیں سخت اقدامات اپنا رہی ہیں لیکن فلپائنی صدرروڈریگو ڈیوٹریٹ نے تو اس حوالے سے انتہا ہی کردی ہے۔ صدر روڈریگو نے ملکی پولیس اور فوج کو حکم دیا ہے کہ اگر ایک […]
ریاض(پی این آئی): سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وبا پھیلانے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔تفصیلات سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے نئے کرونا وائرس کے متاثرین کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی تدابیر […]
واشنگٹن(پی این آئی): کروناوائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی، ٹرمپ انتظامیہ بڑے چیلنج کا شکار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی، پورے […]