سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے […]

رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی

اٹلی(پی این آئی)رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی۔۔۔اٹلی کے شہر میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ تنازع کی شکل اختیار کرگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میلان میں آئس کریم فروخت کرنے والوں نے شور کی شکایات […]

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا انکشاف۔۔۔۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب […]

سڑکیں بند،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس دوبارہ معطل ہونے کا خدشہ

کراچی(ی این آئی)سڑکیں بند،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس دوبارہ معطل ہونے کا خدشہ۔۔۔ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر کراچی میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان بھی کررکھا ہے۔تفصیلات کے […]

ایف آئی اے افسر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہسپتال منتقل

اسلام آباد (پی این آئی)ایف آئی اے افسر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہسپتال منتقل۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر عمران جسٹس طارق محمود […]

مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کو تیار، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کو تیار، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات […]

اسلام آباد ائر پورٹ، نسوار کی بھاری مقدار سعودی عرب اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب جانے والی ایک خاتون مسافر کو اسلام آباد ائر پورٹ پر حکام نے گرفتار کر لیا ہے جو سگریٹ اور نسوار کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔۔۔۔ ویب سائٹ “سبق” کے مطابق ایف آئی […]

عمران خان اپریل کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے، دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان اپریل کے آخر تک جیل سے باہر آ جائیں گے، دعویٰ۔۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔مانچسٹر میں پریس کانفرنس […]

لاہور میں آج عام تعطیل

لاہور(پی این آئی)لاہور میں آج عام تعطیل۔۔۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمانوں کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہاسینئرصوبائی وزیر […]

6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

تائیوان(پی این آئی)6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ۔۔۔تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔تائیوانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ 5.5 کلومیٹر […]

شیرافضل مروت ناقابل قبول، ذرائع

اسلام آباد(پی این آئی)شیرافضل مروت ناقابل قبول، ذرائع۔۔۔حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد شیرافضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ پیدا ہوگیا۔ سنی […]

close