کراچی (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 95 ہزار 738 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، 16 لاکھ 4 ہزار 900 افراد اب تک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے 11 لاکھ 52 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل نے کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے اپیل کی ہے کہ عوام نمازِ جمعہ کےلیے انتظامیہ اور پولیس سے تصادم نہ کریں۔پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سائبر کرمنلز نے سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا ہے لہذا شہری کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے احتیاط کریں۔کورونا علاج اور احساس […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماموں بھانجے سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے مظفر کالونی میں پیش آیا ہے جہاں رات گئے گھریلو جھگڑے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بچائو کے لئے پاکستان کو 2کروڑ ڈالر دینے […]
کراچی (پی این آئی) آغا خان یونیورسٹی نے گھر بیٹھے کورونا کی علامات کو جانچنے کے لیے ’کورونا چیک‘ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ آغا خان یونیورسٹی کے مطابق اس ایپ میں آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس انٹراایکٹو چیٹ بوٹ شامل ہے جو صارفین کو کورونا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کیلیے 30 لاکھ ڈالردینے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سارک سیکرٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سارک فنڈ کا استعمال تمام رکن ممالک […]
لندن (پی این آئی) اوپیک پلس اجلاس میں تیل پیداوار ایک کروڑ بیرل یومیہ کم کرنے پر اتفاق ہوگیا، دیگر پیداواری ملکوں نے بھی 50 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق تیل کی پیداوار میں کمی اگلے […]
واشنگٹن (پی این آئی ) عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرونا وائرس کی عالمی وبا کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کریں۔ اس وقت یکجہتی اور ملکر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے وال […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کے شہر ووہان میں 76روز بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں کے شہری اس طویل طبی قید کے بعد رہائی کی خوشیاں منا رہے ہیں لیکن اسی دوران چین کے ایک اور شہر سے افسوسناک خبر […]