شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں پر اپنے خلاف سازشی کا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں پر اپنے خلاف سازشی کا الزام عائد کر دیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام پر پارٹی کے اپنے رہنماؤں نے غلط بیانی […]

خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان، وجہ کیا نکلی؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءخواجہ سعد رفیق نے اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے ان کی تقریباً 2 سال پرانی تقریر […]

ماہانہ 26ہزار قسط پر اپنا گھر حاصل کریں، پنجاب حکومت نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں26ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوںکو دینے کا فیصلہ،رائیونڈ روڈ پر 5ہزار سستے اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے ،اپنی چھت اپناگھرمنصوبہ کیلئے پنجاب حکومت نے 1لاکھ گھروں کی تقسیم پرقواعدوضوابط طے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ صوبے بھر میں ایک لاکھ […]

پرانی گاڑی لائیں اور نئی گاڑی لے جائیں، سوزوکی موٹرز نے پاکستانیوں کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی)ملک میں جاری بے پناہ مہنگائی نےعوام کی قوت خرید کو شدید انداز میں مثاتر کیاہے جس کا اثر براہ راست موٹر انڈسٹری پر بھی آیاہے اور گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے جس سے کمپنیوں کو […]

چئیرمین پی ٹی آئی کا خفیہ مذاکرات سے متعلق اہم بیان آگیا

روالپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ ہوئے ہیں، رزلٹ نہیں آئے، بشریٰ بی بی کی اینڈوسکوپی کا رزلٹ ابھی نہیں آیا۔ روالپنڈی […]

ننھے وی لاگر شیراز کی بڑی کامیابی

کراچی(پی این آئی)ننھے وی لاگر شیراز کی بڑی کامیابی۔۔۔پاکستان کے سب سے کم عمر وی لاگر شیراز کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا۔گلگت سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ […]

سمندر کے راستے برطانیہ جانے کی کوشش، کتنے تارکین وطن ہلاک؟

فرانس(پی این آئی)سمندر کے راستے برطانیہ جانے کی کوشش، کتنے تارکین وطن ہلاک؟فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔فرانسیسی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والوں کی درست تعداد کا علم نہیں، ریسکیو آپریشن جاری […]

پاکستان میں مہنگائی کی شرح بلند ترین، سابق وزیراعظم کا اعتراف

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی کی شرح بلند ترین، سابق وزیراعظم کا اعتراف۔۔۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔۔۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس […]

محبت کا جادو، فلپائنی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)محبت کا جادو، فلپائنی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کر لیا۔۔۔26 سالہ فلپائنی لڑکی 31 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ، کس کرکٹر کی شرکت مشکوک ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ، کس کرکٹر کی شرکت مشکوک ہو گئی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ 2 میچز میں شرکت مشکوک ہے۔ذرائع کے مطابق محمد رضوان سے متعلق ٹیم […]

close