کورونا وائرس ،جاپان میں وائرس کے کیسز بہت کم ہیں تو کیوں؟ نیویارک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق

کراچی (پی این آئی) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے ممالک جہاں پیدائش کے وقت بچوں کو ٹی بی کی ویکسین (بی سی جی) دی جاتی ہے وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی شرح بہت کم ہے۔ medRxiv […]

کورونا کی جنگ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک آئسولیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز سے وڈیو لنک پر اجلاس منعقد کیا۔ […]

سعودی عرب و روس کے درمیان اختلاف ختم،ٹرمپ کا دعویٰ

کینیڈا(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب اور روس کے درمیان جاری اختلافات ختم کروادیئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے تعاون سے تیل کی پیداوار […]

کوروناوائرس کی دوا تیار, عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے دعوی ٰ کر دیا

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعوی کردیا ہے۔اس حوالے سے فیوجی فلم تویاما کیمیکلز کے صدر جنجی اوکادا نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے انفلوئنزا اینٹی […]

آٹھ کرکٹرز کی شادیاں کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئیں

کینمبرا(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث 8 آسٹریلوی کرکٹرز کی شادیاں ملتوی ہوگئیں، آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا کی شادی کی تقریب کورونا کے باعث ملتوی ہوئی۔ جیکسن برڈ، مچل سوئپسن، اینڈریو ٹائی، ڈی آرسی شارٹ اور السٹر میکڈرموٹ کی شادیاں بھی اس صورتحال کے […]

کورونا وائرس کےشکارشہری کو بیرون ملک سفر پرغلط معلومات فراہم کرنےپر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

ببیجنگ(پی این آئی)ورونا وائرس میں مبتلا شہری کو بیرون ملک سفر کے بارے میں غلط معلومات دینے پر 18 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا چینی شہری نے یکم مارچ کو بیجنگ سے اٹلی کے شہر میلان کا سفر […]

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تدفین میں احتیاط انتہائی ضروری ہے،عالی ادارہ صحت

اسلام آباد(پی این آئی)عالی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی تدفین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تدفین میں احتیاط انتہائی ضروری ہے۔خاندان کے افراد اور دوست ایک […]

چکن کی ڈش مچھلی کی مدد سے بنانے پر سوشل میڈیاپرپی پی پی رہنما کا خوب مذاق اڑایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے بھی لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر اپنے گھر کے کچن میں کھانا پکانے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ […]

مزید 5 افراد جاں بحق،کل ہلاکتیں 40 متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2583 ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2583 ہوگئی ہے۔ملک میں آج کورونا وائرس سے 3 ہلاکتیں صوبہ سندھ اور 2 خیبرپختونخوا میں ہوئیں۔ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے […]

فلاحی ادارہ گیٹس فائونڈیشن حکومتوں سے زیادہ متحرک بل گیٹس نے واضح اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کورونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی 7 بہترین ویکسینز کے لیے فیکٹریوں کی تعمیر پر اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بل گیٹس نے کہا ہے کہ ان کا فلاحی ادارہ […]

پسند کی شادی کرنا نوجوان کے لیے سزا بن گئی زندگی بھر کے لیے معذور کر دیا گیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

فیصل آباد(پی این آئی)پنجاب کے علاقے گوجرہ میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کے ہاتھ پاؤں کلہاڑیوں سے کاٹ دیئے گئے، نوجوان اسپتال میں زیرِ علاج ہے جہاں اس کی حالت تشویش ناک ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرہ میں پسند کی […]

close