اسلام آباد ہائیکورٹ، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر نے نان […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تاریخی فیصلہ۔۔۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا […]

9 مئی کے واقعات، فواد چوہدری کے لیے برا وقت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)9 مئی کے واقعات، فواد چوہدری کے لیے برا وقت آ گیا۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان […]

اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی

لاہور(پی این آئی)اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ اقساط پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 شہروں […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کوئٹہ(پی این آئی)کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔بارش کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، آج سے 27 اپریل کے دوران بلوچستان کے 24 اضلاع میں درمیانی سے تیز موسلادھار بارش کا […]

شہباز شریف نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے […]

پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، جانی نقصان ہو گیا

۔گھوٹکی(پی این آئی)پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔گھوٹکی میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 1 پولیس اہلکارشہید ہو گیا۔ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغواء کر […]

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

کراچی(پی این آئی)مسجد اقصیٰ پر دھاوا۔۔۔ہودی آباد کاروں نے اپنے مقدس تہوار ’عید الفصح‘ کے دوسرے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 700 سے زائد یہودی آباد کار منگل سے اب تک مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوچکے ہیں۔اسرائیلی […]

کس نے اسمبلی بیچی؟ مولانا فضل الرحمان سے سوال کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کس نے اسمبلی بیچی؟ مولانا فضل الرحمان سے سوال کر دیا گیا۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا صاحب نام بتائیں کس نے اسمبلی بیچی، کس نے خریدی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا […]

پی ٹی آئی کی طرف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین کون ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی طرف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین کون ہو گا؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پارٹی کا مؤقف ہے جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو […]

تاریخی دھاندلی، ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تاریخی دھاندلی، ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف […]

close