پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کا خدشہ متاثرہ کپتان لاہور کے نجی اسپتال منتقل

اُتاوا(پی این آئی)کینیڈا سے وطن واپس آنے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، دونوں متاثرہ کپتانوں کو لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق پی آئی اے […]

کورونا وائرس، 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں مزید 5 ہزار 903 کیس رپورٹ،متاثرہ افراد کی کل تعداد 47 ہزار سے تجاوز کرگئی

بلندن(پی این آئی)رطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل کردیا

لاہور (پی این آئی)لاہورکے علاقے گارڈن ٹاؤن میں باپ نےغیرت کے نام پر جوان بیٹی کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق 23 سالہ سحر نے دوماہ پہلے عثمان نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی۔سحر کے باپ ملزم عبدالرحیم نے بیٹی کو صلح کے […]

سعودی عرب میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں رہ جانے والے عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔ اتوار کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاسپورٹ حکام کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث […]

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر

لندن(پی این آئی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاوٴننگ سٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم جنہیں 10روز قبل کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا انہیں اب کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر […]

برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب کرتےہوئے انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کردی

لندن(پی این آئی) برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب میں انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کورونا وائرس کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔68سالہ میں قوم سے اپنے 5ویں خطاب میں ملک الزبتھ کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام […]

فیکٹریاں کھولنے کیلئے طریقہ کار بنایا جائے، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس او پیز بنانے کی ہدایات جاری کردیں

کراچی (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ لیبرز کو 14 اپریل کے بعد صنعتیں مرحلہ وار کھولنے کے لیے ضابطہ کار بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال […]

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ردعمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے 2 اپریل کو ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ […]

کورونا وائرس بچوں کے لئے بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا ۔۔۔ ؟؟ نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث سب سے پہلے دنیا بھر میں اسکولوں کو بند کردیا گیا تاکہ اس کے حملے سے بچے محفوظ رہیں لیکن اس کے باوجود بھی بچوں کے متاثر ہونے کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔اب تک کے مطالعے اور تجزیے […]

حکومت نے دیہاڑی دار افراد کا ڈیٹا موجود نہ ہونے کا اعتراف کر لیا، پریشان کن خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ فی الحال لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے دیہاڑی دار افرادکا ڈیٹا حکومت کے پاس نہیں ہے۔اسلام آبادمیں […]

برطانیہ میں ایک ہی روز میں کوروناسے600سے زائد افرادہلاک

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 621 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 4 ہزار 934 ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 903 کیس آئے ہیں جس کے […]

close