ایکواڈور (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو دفنانے کے بجائے انہیں سڑک پر ہی چھوڑ دیا گیا۔یہ واقعہ جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں دیکھنے میں آیا جب لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کو گھر کے باہر ہی چھوڑ […]
نیو یارک(پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گواٹیرس نے لاک ڈاؤن کے دوران خطرناک حد تک گھریلو تشدد میں اضافے سے متعلق خبردار کردیا۔برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کی نیشنل ڈومیسٹک وائلینس ہاٹ لائن جسے گھریلو تشدد سے متعلق 2 ہزار کالز […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو باضابطہ طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا تھا، جو طویل عرصے سے رخصت پر تھے۔انہیں چیئرمین شپ […]
سویڈن(پی این آئی)سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفوین نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ آپ لوگ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں اموات کے لیے تیار ہوجائیں۔سویڈن وزیراعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ پھیلاؤ کی وجہ سے لاک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 52 ہوگئی جب کہ مزید 594 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3755 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں […]
پشاور( پی این آئی) سٹی شادی ہالز ایسوسی ایشن پشاور کا ایک اجلاس زیر صدارت صدرملک مہر الٰہی منعقد ہوا۔ جس میں چیئرمین حاجی محمد زمان اور صدر خان گل نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری عامر دائود پراچہ نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)خاندانی ذرائع کے مطابق نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز انتقال کر گئے۔میاں سرفراز کی عمر 86سال تھی اور ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے پڑھائی۔مولانا طارق جمیل نے اپنے بہنوئی کی نماز جنازہ مدرسہ الحسنین […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نمبر 6 اسکواڈرن کا سی ون تھرٹی طیارہ آج امدادی مشن کے لیے پی اے ایف بیس نور خان سے روانہ ہوا۔پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ بلوچستان کی عوام کے لیے طبی اور امدادی سامان […]
ٹھٹھہ(پی این آئی)ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے میں راشن کی تقسیم کے دوران دوگروپوں میں تصادم کے دوران لاٹھیوں کے استعمال سے 18 افراد زخمی ہوگئے۔ٹھٹھہ کے ساحلی علاقہ بگھان میں راشن تقسیم کرنے کے دوران قطار توڑ کر راشن کے حصول کے لیے ایک دوسرے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی سے میں ایک ہی گلی میں 9 افراد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد متا ثرہ گلی کو سیل کرکے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔گلی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کے بعد […]
روم (پی این آئی) کورونا وائرس سے اٹلی میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعدادگذشتہ دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جب کہ نئے کیسوں کی شرح میں بھی مسلسل کمی ہونے لگی ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک اٹلی میں 15 […]