سندھ، 45 سالہ شخص کی 12 سالہ بچی سے شادی، پولیس پہنچ گئی

دادو میں اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرکے کم عمری کی زبردستی کی شادی ناکام بنا دی۔ 12 سالہ لڑکی کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا، جبکہ 45 سالہ دلہا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موندر ناکہ کے قریب اطلاع ملنے پر […]

الیکشن ٹریبونل نے صوبائی وزیر کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا

الیکشن ٹربیونل بلوچستان نے صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ کوئٹہ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جج عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹربیونل کے سامنے […]

بنوں میں طلبہ نے انٹر بورڈ دفتر پر حملہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

بنوں میں انٹر کے امتحانات میں ناکام طلبہ نے بورڈ آفس پر حملہ کر دیا، دفاتر کے دروازے اور شیشے توڑ کر لاکھوں روپے کا نقصان کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی بجائے ان سے وعدہ کیا کہ 18 […]

لاہور میں طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل پکڑا گیا

لاہور پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے ملزمان شوٹر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو اظہر اور الیاس کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ جاوید بٹ کو لاہور کینال روڈ پر […]

دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دژہ غونڈائی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ […]

ن لیگ کو سیاست سکھانے کی پیشکش کر دی گئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ مسلم لیگ ن اگر سیاست کرے تو سیاست کا ایک طریقہ ہوتا ہے، کسی بھی بل کے حق میں ایک طریقہ کار ہوتا ہے کہ کیسے سیاسی جماعتوں کے دلوں […]

ایک اور وکلاء تحریک کی دہمکی دے دی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہر غیر آئینی اقدام کے خلاف وکلاء باہر نکلے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر، نیا اللّٰہ نیازی، شعیب شاہین نے میڈیا سے گفتگو کی۔بیرسٹر علی […]

ایک اور وکلاء تحریک کی دہمکی دے دی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہر غیر آئینی اقدام کے خلاف وکلاء باہر نکلے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر، نیا اللّٰہ نیازی، شعیب شاہین نے میڈیا سے گفتگو کی۔بیرسٹر علی […]

اولمپک ہیرو ارشد ندیم سے ٹیم سعد احسان کے سی ای او خالق احسان کی ملاقات، ایک ملین کا چیک پیش کیا

لاہور (پی این آئی) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ ٹیم سعد احسان کے سی ای او خالق احسان کی لاہور میں ملاقات ہوئی، جس میں احسان خالق نے قومی ہیرو کو پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں نیا اولمپک ریکارڈ قائم […]

close