پنجاب میں مون سون بارشوں کا 11واں اسپیل کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 16 سے 19 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 20 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ آج ایڈیشنل سیشن […]
وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے اگست کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہیں، اور پاور ڈویژن […]
کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرگ روڈ کے قریب ایک گھر سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت ارتضیٰ علی کے نام سے […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد نیا ریٹ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ اسی […]
لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا 125 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے اگست کے بجلی بلوں کی وصولی فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی بلوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد […]
کراچی: آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4100 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 84 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 10 گرام […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہو گئے، جہاں وہ اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں قطر کی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کریں گے۔ اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ محمد […]
کراچی (10 ستمبر 2025): گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے شہر کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ ملیر اور لیاری ندیوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اے […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد ملک میں کلائمٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ […]