بھارت نے پاکستانی شہریوں کو کورونا لگا کر بھیج دیا؟ 41 مسافروں میں سے دو خواتین کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہری جمعرات کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے جن میں سے 2 خواتین میں کورونا مثبت آنے کے بعد اٹاری امیگریشن کاؤنٹرز پر موجود تمام افراد اور ان کے اہلخانہ کو فوری طورپر قرنطینہ سینٹرز منتقل کردیا گیا ہے۔بھارت سے […]

لاک ڈاون سے معاشی نقصان، 895 ارب روپے ٹیکس کم ملے گا، آئی ایم ایف کے پریشان کن اعد و شمار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں برس 16 ارب 83 کروڑ ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 13 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جامع رپورٹ جاری کر دی ہے […]

مسلسل بارشیں، بہار کا موسم طویل ہو گیا، دنیا رنگ برنگی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم بہار اپریل کے اختتام تک رہ سکتا ہےجبکہ ماضی میں موسم سرما کے فوری بعد سخت گرمی کا آغاز ہوجاتا تھا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی کا موسم بہار ماضی کے مقابلے میں […]

لاک ڈاون اور سخت کریں، وزیر اعلی سندھ سے ڈاکٹروں کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے وفد سے ملاقات کی جس میں انہوں نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، مشیر […]

کورونا کی تشخیص مقامی سطح پر ممکن، پاکستانی ماہرین سرپرستی کے منتظر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو کم قیمت اور کم وقت میں ٹیسٹ کرنا اس وقت ایک عالمی مسئلہ بنا ہوا ہے اس وقت جس طریقہ کار اور ٹیکنالوجی کے ذریعے کورونا وائرس کی موجودگی کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اسے PCR ٹیکنالوجی کٹ کہا […]

جنگل کے بادشاہ کا سڑکوں پر راج، کورونا نے سب کچھ الٹ دیا

ادیس اباابا(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک لاک ڈاؤن ہیں جس کے باعث انسان گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں تاہم اس لاک ڈاؤن کا جانوروں بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔لاک ڈاؤن کے پیش نظر افریقی سفاری پارک میں […]

گھر بیٹھے بچوں کی تعلیم، نیٹ فلیکس نیا پراجیکٹ لے آیا، آپ بھی دیکھیں، فائدے کی بات ہے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر تعلیمی ادارے بھی بند ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔تعلیمی اداروں کی جانب سے اب طلبہ کے لیے […]

کورونا نے کئی ملکوں میں صف ماتم بچھا دی، ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تجاوز کر گئی جب کہ صرف امریکا میں 37 ہزار کے قریب اموات ہو چکی ہیں۔امریکا کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں متاثرہ افراد […]

ٹرمپ ملک میں بغاوت بڑھکا رہے ہیں واشنگٹن کے گورنر نے سنگین الزام عائد کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق واشنگٹن کے گورنر جے انسلی نے اپنے بیان میں امریکی صدر پر الزام لگایا کہ ٹرمپ جھوٹ کا پرچار کررہے ہیں اور ملک میں اندرونی بغاوت بھڑکا رہے ہیں۔واشنگٹن کے گورنر نے یہ الزام صدر ٹرمپ کے […]

میرا نے کس سوال کے جواب میں ہری مرچ کھا لی؟

کراچی(پی این آئی)اداکارہ میرا جی ہمیشہ ہی اپنی اصل عمر بتانے سے کتراتی ہیں اور جب بھی ان سے کسی بھی انٹرویو میں عمر سے متعلق سوال کیا جاتا ہے تو وہ اس بات کا جواب دیتے ہوئے کافی ہچکچاتی بھی ہیں۔میرا کے مطابق انہوں […]

کورونا کا عذاب کیوں نہ آئے، ساہیوال میں نوجوان کا خواجہ سرا سے نکاح، پولیس کا لاعلمی کا اظہار

لاہور(پی این آئی)یہ واقعہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل میں پیش آیا جس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا ہے خواجہ سرا فرش پر جمع ہیں۔گورو کے بلانے پر لڑکا نیچے آتا ہے […]

close