لندن(پی این آئی)برطانیہ کے شہری کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ اور کرشماتی علاج کے نام پر فروخت ہونے والی دواؤں سے ہوشیار رہیں۔برطانیہ کی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی نے کہا ہے کہ وہ ایسے 14 کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے جن […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہولی فیملی اسپتال میں افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمن عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی خدمات پیش کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے اکاؤنٹ سے سلیمہ […]
پشاور(پی این آئی)شمالی وزیرستان اور مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے اضلاع میں دونوں کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکی گئیں۔آئی ایس پی آر […]
واشنگٹن(پی این آئی)جیک ڈورسی ٹوئٹر کے علاوہ ایک اور ڈیجیٹل کمپنی ’سکوئیر‘ کے بھی چیف ایگزیکٹو ہیں۔ انہوں نے فلاحی کاموں کے لیے فاؤنڈیشن کے علاوہ ’سٹارٹ سمال‘ کے نام سے ایک فنڈ بنا رکھا ہے۔ سٹارٹ سمال کا مقصد ان فلاحی کاموں کی امداد […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس نے اٹلی اور اسپین کے بعد امریکا میں تباہی مچادی جہاں ایک ہی روز میں ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز امریکا بھر میں کورونا سے 1736 ہلاکتیں ہوئیں جن […]
قطر(پی این آئی)قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی حکومت حیلے بہانے کرکے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کررہی ہے۔افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 58 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4072 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں اب […]
کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث یومیہ دیہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد کی مدد کے لیے مختلف اداروں اور مخیر حضرات کی جانب سے راشن تقسیم کیا جا رہا ہے، مگر اس صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر قائد میں لٹیرے بھی سرگرم […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے مشہور کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کمنٹری کےلیے پوری دنیا میں مانے جانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) واٹس ایپ کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کے آگے بند باندھنے کیلئے فاروڈ میسجز کو آگے بھیجنے کی آپشن ختم کردی تاکہ افواہوں کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے شائع کیے گئے […]