اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے گندم بحران کے حل کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کرتے ہوئے فوری خریداری کا فیصلہ کیا ہے. ملک میں گندم کی خریداری کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اسٹیبلیشمنٹ سے صرف آئینی کردار سے متعلق بات ہو گی۔ تفصیلات جے مطابق جیو نیوز کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف روف حسن نے شہریار آفریدی کے فوج سے مذاکرات سے متعلق […]
لاہور (پی این آئی) پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت […]
پشاور(پی این آئی)خزانہ خالی ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری سامنے آگئی ہے، پابندی کے باوجود وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے ارسال کردی گئی ہے۔سمری […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی ملک گیر احتجاج کی کال۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف کے بانیٔ کی ملک گیر احتجاج کی کال پر لیاقت باغ، مری روڈ اور چاندنی چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرے کا مقام […]
مٹیاری(پی این آئی)فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 جان سے گئے۔۔۔۔مٹیاری میں گزشتہ شب بچوں کے جھگڑے پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے 4نوجوانوں میں سے 2 نوجوان دورانِ علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی چاروں افراد حیدر […]
کراچی(پی این آئی)مریم نواز پنجاب پولیس کی وردی میں، بختاور بھٹو بھی خاموش نہ رہ سکیں۔۔۔پاکستانی سیاست پر گہری نظر رکھنے والی شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پولیس فورس میں خواتین نمائندگی […]
کوئٹہ(پی این آئی)محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔۔۔۔چیئرمین پشتون خوامیپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔محمود خان اچکزئی کے وارنٹِ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نےجاری کیے ہیں۔چیئرمین پشتون خوامیپ محموداچکزئی کے وارنٹِ گرفتاری کوئٹہ کے تھانہ گوالمنڈی […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت آج تیسرے روز بھی بڑھی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ […]
لاہور(ی این آئی)عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی، عدالت نے فیصلہ دے دیا۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 11 صفحات پر مشتمل تحریری […]
لاہور(پی این آئی)لاہور، کتنے مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس شروع کر دی گئی؟پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مفت وائی فائی سروسز کا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے لاہور کے 50 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر […]