8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا ، اداروں کے سربراہان ملوث تھے یا نہیں؟ میاں جاوید لطیف پھر بول پڑے

لاہور( پی این آئی) مرکزی ن لیگ کے رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے، ماضی میں جماعتوں کو لانے نکالنے کا جس طرح فیصلہ ہوتا تھا وہ اس بار […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی) بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف لاہور ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹی […]

خاتون پولیس افسرا کو عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلیٰ کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ’ایکسیلینس […]

گلوکارعاصم اظہر نے انسٹاگرام سے ساری پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی اصل وجہ بتا دی

کراچی(پی این آئی ) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔گزشتہ دنوں عاصم اظہر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے پوچھا تھا کہ انہوں نے گلوکار کا […]

خفیہ شادی ، بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے لب کشائی کر دی

ممبئی (پی این آئی )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی خفیہ شادی کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انٹرویو میں اداکارہ الیانا ڈی کروز نے مائیکل ڈولن سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔اداکارہ نے انٹرویو […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں 18ہزار روپے تک کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فون اور بیرون ممالک سے درآمد کئے گئے موبائل فونز کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پچھلے چار ماہ کے دوران مختلف موبائل فونز کی قیمتوں […]

فری انٹرنیٹ ،پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا منصوبہ

لاہور ( پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےصوبے بھر کے سکولوں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر […]

شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف آخری میچ میں ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں شاندار سنگ میل عبور کرتے ہوئے مختصر ترین فارمیٹ میں اپنے پہلے ہی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ پاکستان اور نیوزی لینڈ […]

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سخت کارروائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس میں بھکاری مافیا […]

اسلام آباد میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی ریلی، کن کن رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میںضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ ایس ایچ او کراچی کمپنی کی مدعیت میں درج کیا گیاہے، پی ٹی آئی رہنماءبیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر […]

سب میرین فائبر آپٹیکل کٹنے سے انٹرنیٹ سست ہوگا یا نہیں؟ پی ٹی سی ایل نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کا بیان سامنے آگیا ہے پی ٹی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل کٹنے سے پی […]

close