پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما طیبہ راجا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی گورنر راج نافذ نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ اقدام مہنگا پڑےگا۔شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کی جانب […]

کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پی این آئی) کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت […]

ڈانس کرتی لڑکی کی پراسرار موت

ممبئی(پی این آئی)ڈانس کرتی لڑکی کی پراسرار موت۔۔۔بھارت میں شادی کا گھر لمحے بھر میں ماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا، نوجوان لڑکی اپنی بہن کی پری ویڈنگ تقریب میں رقص کرتے ہوئے اچانک گر پڑی اور اس کی موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

معروف ٹک ٹاکر نے اپنی جان لے لی

جھنگ(پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر نے اپنی جان لے لی۔۔۔پنجاب کے ضلع جھنگ میں کاروباری پریشانی سے دوچار معروف ٹک ٹاکر نے خود کشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر کاشف کی جھنگ کے انار کلی ریل بازار میں کاسمیٹک کی دکان تھی […]

اگلے 4 دن گرمی کی شدت, کون سے علاقے متاثر ہونے کا امکان؟

کراچی(پی این آئی)اگلے 4 دن گرمی کی شدت, کون سے علاقے متاثر ہونے کا امکان؟محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تین سے چار دن تک گرمی کی شدت زیادہ رہے گی۔کراچی میں دن میں موسم گرم جبکہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے […]

شیر افضل مروت اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) شیر افضل مروت اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن پر برس پڑے۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پی ٹی آئی ترجمان پر […]

بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ سے معافی مانگ لی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ سے معافی مانگ لی۔۔۔بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔خیال رہے کہ ماہرہ خان ایمی گالہ ایوارڈز کے سلسلے میں دبئی میں موجود […]

اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت بازیاب ہوگئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

پنجاب میں بڑی گرفتاری

اسلام آباد(پی این آئی)گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر کے باعث کسانوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا۔کسان بورڈ پاکستان کے مطابق کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کسان بورڈ پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر […]

برطانوی شہزادہ چارلس کی صحت اب کیسی ہے؟ تازہ تصاویر جاری

لندن(پی این آئی)کینسرجیسےموذی مرض سے دوچار برطانیہ کے فرمانروا شاہ چارلس کی صحت بہتر ہورہی ہے،شاہی محل نے بادشاہ اورملکہ کی نئی تصویر بھی جاری کردی۔ بکنگھم پیلس سےجاری بیان کےمطابق شاہ چارلس علاج کے بعد بہت بہتر محسوس کررہے ہیں،شاہی محل نے بادشاہ اورملکہ […]

close