ہارون کو دوبارہ جوش آ گیا، 10 سال کے بعد نیا گانا ریلیز کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی پاپ گلوکار ہارون رشید نے 10 سال بعد اپنا نیا گانا ‘ڈھونڈوں گا’ ریلیز کر کے اپنے چاہنے والوں کو خوش کردیا۔ہارون رشید کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گانے کا لنک شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے […]

کورونا کی وباء ابھی تھمی نہیں کہ سندھ میں خسرہ کی بیماری نے سر اٹھا لیا، پریشانی پھیل گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کردی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق […]

کھانا دو، کھانا دو، بھوکے بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا، پھر کیا ہوا؟

ممبئی(پی این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں بھوک سے تڑپتےسیکڑوں بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کیا جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم نے انہیں کھانا فراہم کیا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ چند روز قبل میں گھر واپس جارہا تھا تو راستے میں بھوکے بندروں […]

کورونا رکشا، بھارتی شہری نے انوکھی شرارت کر ڈالی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی شہر چنائے میں شہری نے رکشے کو کورونا وائرس کے روپ میں تبدیل کردیا۔رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ رکشے کے روپ کو تبدیل کرنے کا مقصد شہریوں کو کوروناوائرس سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔مذکورہ شہری سڑکوں اور گلیوں میں روزانہ […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کے معاون خصوصی کامران بنگش بھی کورونا کا شکار

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔کامران بنگش نے بتایا کہ گزشتہ روز طبیعت کی خرابی پر اسپتال گیا تو صبح 6 بجے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔انہوں نے […]

خاوند سے جھگڑا کرنے والے غیر ملکی کارکن کی سعودی خاتون نے سرعام دھلائی کردی،ویڈیو بن گئی

جدہ(پی این آئی) خاوند سے جھگڑا کرنے والے غیر ملکی کارکن کی سعودی خاتون نے سرعام دھلائی کردی،ویڈیو بن گئی.سعودی عرب میں مقیم مسلمانوں نے گزشتہ روز رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔ روزہ ضبط اور برداشت کا نا م ہے۔ یہ تحمل اور صبر سکھاتا […]

کراچی کے دو ہسپتالوں میں سرجیکل وارڈ بند کر دئیے گئے، سندھ حکومت بوکھلاہٹ کی شکار

کراچی(پی این آئی) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ کراچی کے دو اسپتالوں کے سرجیکل وارڈ بند کردیئے گئے ہیںکیونکہ وہاں دو مریضوں کی سرجری ہوئی، دونوں کورونا کے مریض تو نہیں تھے لیکن سرجری کے بعد ان میں کورونا پایا گیا، […]

پنجاب حکومت کی بچت پالیسی،ماہ رمضان میں کوئی افطار پارٹی نہیں ہو گی،پالیسی آ گئی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا اطلاق وزرا، سیکرٹریز اور دیگر سرکاری حکام پر ہوگا۔سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وباء کے باعث ہم نے پائی […]

مولانا طارق جمیل کو حمایت مل گئی، کیا ہم مولوی حضرات کو جھوٹے نہیں کہتے؟ ہم بھی تو جھوٹ کو سچ بنا کر دکھاتے ہیں

لاہور (پی این آئی)) مولانا طارق جمیل کے میڈیا سے متعلق بیان دینے کے بعد کئی اینکرز کی جانب سے سخت ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے۔کئی صحافیوں کی جانب سے اس بات پر اعتراض کیا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو ٹی وی پر […]

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر جاوید کا کورونا سے انتقال، لیڈی ریڈنگ کی دو خواتین ڈاکٹرز بھی شکار ہو گئیں

پشاور(پی این آئی)پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں لیڈی ڈاکٹرزمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ اسپتال میں دو لیڈی ڈاکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دونوں متاثرہ لیڈی ڈاکٹرز ہاؤس آفیسرز ہیں۔ترجمان ایل آر ایچ کا […]

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 8 ہلاکتیں، کل 256 ہو گئیں، متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 256 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12227 تک جا پہنچی ہے۔256 ہلاکتوں […]

close