اسلام آباد (پی این آئی)کرحکومت نے ایک ماہ کی پابندی کے بعد پیٹرول کی درآمدات کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اب اضافہ ہورہا ہے، مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیزل اور پیٹرول درآمد کر سکتی ہیں جب کہ ریفائنریز […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12658 تک جا پہنچی ہے۔265 ہلاکتوں میں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں تراویح کے دوران ضابطہ کار کی خلاف ورزی پر علامہ ابتسام الٰہی کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی۔لارنس روڈ لاہور پر واقع مسجد میں نماز تراویح کے دوران حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول لائنز پولیس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پاکستان نے ملک بھر کے ایئرپورٹس سے بین الاقومی فضائی آپریشن کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی۔ترجمان وزارت ہوابازی کے مطابق خصوصی پروازوں سمیت سفارتکاروں اور کارگو پروازوں کو آپریشن کی اجازت ہوگی۔اس سے قبل حکومت نے 30 […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی میں بھی 9 مئی تک توسیع کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبے میں لاک ڈاؤن کے باعث موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی عائد […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا میں رہنے کے شوقین ہیں اور شاید اسی وجہ سے وہ اکثر اوقات بلا سوچے سمجھے عجیب و غریب بیانات دیتے رہتے ہیں۔گذشتہ روز کورونا کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے وائرس کے علاج کے لیے […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے تاجروں کو کاروبار کھولنے کے لیے مشروط اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاردی کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تاجروں کو آن لائن کاروبار کی صبح 9 سے 3 بجے تک اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کے احکامات کے مطابق کاروباری اداروں کے مالکان […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بھی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شیطانی حرکتوں سے باز نہیں آسکے ہیں۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کے بیان پر […]
عجمان (پی این آئی) دبئی کے بعد عجمان میں بھی شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور ہیئر سلون کھولنے کی اجازت دے دی گئی، اماراتی شہر میں 26 اپریل بروز اتوار سے صبح 6 سے رات 10 بجے تک لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی جائے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں جرم کرنے پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کے لیے رابطہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ […]