کراچی میں انوکھا منظر، سورج کے گرد روشنی کا ہالہ بن گیا، لوگ حیرت میں مبتلا

اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر میں جاری لاک ڈاؤن سے فضا میں آلودگی کم ہوگئی ہے اور مطلع مکمل طور پر صاف ہونے کی وجہ سے فضا میں موجود آبی بخارات نے سورج کی روشنی کو منعکس کیا اور یوں روشنی […]

یہ دوائی کورونا کے لئے مفید ہے، امریکا میں سائنسدانوں کا دعوی

واشنگٹن(پی این آئی)سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مددگار ثابت ہوئی ہے جب کہ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے جوؤں اور پیراسائٹ کے خلاف استعمال کی جانے والے دوا بھی کورونا […]

حکومت مجبور ہو گئی، مساجد میں تراویح کی 20 شرائط کے ساتھ اجازت، لیکن عمل کون کرائے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے علماءومشائخ سے مشاورت کے ساتھ رمضان کے حوالے سے20 نکاتی ایجنڈاتیارکرلیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعارف علوی نے کہاکہ اجلاس میں بیس نکات پراتفاق ہوگیاہے۔مساجدوامام بارگاہ میں دریاں اورقالین نہیں بچھائے جائیں گے۔تراویح مسجدکے احاطے میں اداہوگی۔سڑک اورفٹ پاتھ […]

سخاوت کی انوکھی مثال، ایک ڈونٹ ایک ہزار ڈالر میں خرید لیا

واشنگٹن(پی این آئی)کوروناوائرس کے باعث خراب معاشی صورتحال میں امریکی شخص نے بیکری کی مدد کے لیے ایک ڈونٹ 1ہزار ڈالر میں خرید لیا۔کورونا وائرس کے باعث دنیا میں معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے جس کی وجہ سے لوگ بے روزگار یا پھر معاشی بدحالی […]

زیادہ کورونا کے علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ، سندھ حکومت کا حکم

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن سے متعلق نئی حکمت علمی اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز ہونگے ان کو مکمل بند کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری […]

فضائی رابطے 30 اپریل تک بند رہیں گے پرواز کے خواہشمند صبر کریں

اسلام آباد(پی این آئی): سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کردی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 30 اپریل […]

لاک ڈاؤن میں عالمی رہنماؤں کی مصروفیات کیا ہیں؟ کون کس حال میں ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کووڈ-19 نہ ہی رنگ دیکھتا نہ ہی نسل، اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں کہ آیا یہ ملک دنیا کی سپر پاور ہے یا اس ملک کے مالی حالت سب سے بہتر ہیں۔چونکہ کورونا وائرس اب دنیا کے […]

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی، فیروز آباد کے ایس ایچ او نے دل جیت لیے

کراچی(پی این آئی)کرایس ایچ او فیروزآباد اورنگزیب خٹک کی جانب سے کارساز روڈ کے پولیس ناکے پر تعینات اہلکاروں کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر انعام دیا گیا ، اچی میں کارساز روڈ کے پولیس ناکے پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران […]

بھارت نے پاکستانی شہریوں کو کورونا لگا کر بھیج دیا؟ 41 مسافروں میں سے دو خواتین کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہری جمعرات کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے جن میں سے 2 خواتین میں کورونا مثبت آنے کے بعد اٹاری امیگریشن کاؤنٹرز پر موجود تمام افراد اور ان کے اہلخانہ کو فوری طورپر قرنطینہ سینٹرز منتقل کردیا گیا ہے۔بھارت سے […]

لاک ڈاون سے معاشی نقصان، 895 ارب روپے ٹیکس کم ملے گا، آئی ایم ایف کے پریشان کن اعد و شمار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں برس 16 ارب 83 کروڑ ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 13 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جامع رپورٹ جاری کر دی ہے […]

مسلسل بارشیں، بہار کا موسم طویل ہو گیا، دنیا رنگ برنگی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم بہار اپریل کے اختتام تک رہ سکتا ہےجبکہ ماضی میں موسم سرما کے فوری بعد سخت گرمی کا آغاز ہوجاتا تھا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی کا موسم بہار ماضی کے مقابلے میں […]

close