نیب کا نیا قانون اپوزیشن کے مشورےسے بنایا جائے گا، حکومت تیار ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے ترمیمی آرڈیننس کیلئے اپوزیشن سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم ہوگئی جس کے بعد نیب کے تاجروں اور بیوروکریسی کے خلاف کارروائی […]

چین کی بڑی کامیابی، ووہان کےہسپتال سے کورونا کے تمام مریض ڈسچارج

ووہان (پی این آئی)کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چین کے شہر ووہان میں مہلک وائرس سے متاثرہ تمام مریض اسپتالوں سے ڈسچارج ہوگئے۔کورونا وائرس ووہان سے دنیا بھر میں پھیل گیا ہے جس کی ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی نہیں تھم سکا […]

ایک ہی دن میں کورونا 12افرادکی زندگیاں نگل گیا، ہلاکتیں 277اورمتاثرین 13318ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 12 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 277 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 13318 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے […]

کوروناوائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیر اعظم کل سے دوبارہ آفس جوائن کریں گے

برطانیہ (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نئے ہفتے کے آغاز پر آفس جوائن کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت پر کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے […]

کورونا کا شکار ہونے والے ممتا ز صنعت کار انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی) ممتاز صنعت کار مہتاب چاؤلہ کورونا وائرس کے سبب کراچی میں انتقال کرگئے۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی )کے رہنما میاں زاہد حسین کے مطابق مہتاب چاؤلہ چند دن قبل کورونا وائرس کا شکار […]

بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی): محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں آج سے 2 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔نجی نیوز کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان کے روزہ داروں کے لئے بارشوں کی نوید […]

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)رمضان المبارک کی خریداری کے دوران راولپنڈی کے بازاروں میں رش بڑھتا ہی جارہا ہے۔راولپنڈی میں رمضان کی خریداری بھرپور طریقے سے جاری ہے، یہی وجہ ہے کہ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بازاروں میں زیادہ رش ہوتا ہے۔شہر کی غلہ […]

مہنگائی ہی مہنگائی،ملک کے مختلف شہروں میں اشیاء خرد نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

کراچی (پی این آئی )رمضان المبارک اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے لاک ڈاؤن میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔ملک کے مختلف شہروں میں کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوگئیں، کراچی اور لاہور میں قیمتوں نے عوام کے ہوش اڑادیے۔ملک کے […]

سندھ میں ایک ہی روز میں کورونا کے 383کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 4500سے بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج اچھی خبر نہیں ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہم نے 3028 ٹیسٹ کیے جس کے نتیجے میں 383 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صوبہ […]

سندھ سے بری خبر،دس سال سےکم 182بچوں میں کورونا کی تصدیق

کراچی(پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں دس سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے کورونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ ساٹھ سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا سے متاثر ہیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ […]

خطر ناک عالمی وبا سےکے باعث فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ،وائرس سے بچائو کیلئے سانپ کی کھال سے فیس ماسک تیار کر لیے گئے

(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پوری دنیا میں کو فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بہت سے ممالک کو ماسک کی قلت کا بھی سامنا ہے۔فیس ماسک کی مانگ میں اضافے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے […]

close