لندن(پی این آئی)برطانیہ، لاک ڈاؤن میں نرمی، لندن کی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پاکستانیوں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔برطانیہ کی سڑکیں آج صبح ٹریفک سے بالکل بھری ہوئی نظر آئیں، جیسا کہ فون ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاکھوں لوگ […]
کراچی(پی این آئی)چھوٹے کاروبار کرنے والے 35 لاکھ افراد کے لیے مراعات کا پیکج اقتصادی رابطہ کمیٹی میں منظور۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 35 لاکھ چھوٹے کاروباروں کے لیے پیکیج کی منظوری دے دی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم نے 7 دن کی شرط ختم کر دی، بیرون ملک سے آنے والوں کو اب صرف دو دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو اب صرف دو دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی۔ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 292 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے […]
اولپنڈی(پی این آئی)بھارتی سفارتی نمائندے کی دفتر خارجہ طلبی،کنٹرول پر فائرنگ گولہ باری پر شدید احتجاج کیا گیا۔پاکستان نے بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ […]
واشنگٹن(پی این آئی)سخت لاک ڈاؤن غربت کے باعث پاکستان، بھارت میں ہنگاموں کا باعث بن سکتا ہے، بل گیٹس، وزیر اعظم عمران خان کا مؤقف درست ثابت۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت اور اس جیسے دوسرے ملکوں […]
راولپنڈی(پی این آئی)بھارت رمضان میں بھی لائن آف کنٹرول پر گولہ باری سے باز نہ آیا، ایک خاتون شہید ہو گئی۔بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
لاہور(پی این آئی)فلمی ہیروئن بنانے کا جھانسا دے کر 31 لڑکیاں بیرون ملک اسمگل کر دی گئیں، گروہ میں خواجہ سراء اور لیڈی پولیس کانسٹیبل شامل۔پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چھوڑوں گا نہیں، میگا کرپشن کیسز کو انجام تک پہنچا کر ہی دم لوں گا، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا اعلان۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا قومی ادارے […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) کورونا کا شدید ترین حملہ گذر چکا ہے، پروفیسر مائیکل لیوٹ نے اچھے دنوں کی پیشنگوئی کر دی۔ چین کی کورونا وائرس سے جنگ جیتنے کی درست پیش گوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ امریکی پروفیسر نے دنیا بھر سے […]
سکھر (پی این آئی) کورونا بے قابو ہو وہا ہے، سکھر کے ڈاکٹروں نے بھی لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ کے بعد سکھر کے ڈاکٹروں نے بھی لاک ڈاؤن کو سخت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا […]