کراچی کے شہریوں نے لاک ڈاون کو ‘نو لفٹ’ کا بورڈ لگا دیا، سڑکوں پر ٹریفک کا رش

کراچی(پی این آئی)ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک معمول سے زیادہ ہے اور ناکوں کے سبب ٹریفک کا دباؤ بھی زیادہ ہے۔کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شارع فیصل، ڈرگ روڈ، بلوچ کالونی ، یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا دباؤ […]

سٹاک مارکیٹ کو پر لگ گئے، اوپر ہی اوپر، منافع بڑھنے لگا

کراچی(پی این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای 100 […]

میرانشاہ میں دہشت گردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ 5 دہشت گرد مارے گئے، ایک جوان شہید3 زخمی

راولپنڈی(پی این آئی)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید اور تین سپاہی زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان […]

افغان صدر اشرف غنی کے صدارتی محل پر کورونا وائرس کا حملہ درجنوں اہلکار لیٹ گئے، اشرف غنی کی بچت ہو گئی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی جانب سے […]

سندھ کے ضلع بدین میں مزدوروں کی سنی گئی، کورونا کے باعث بند 400 صنعتیں کھل گئیں، جشن کا سماں

کراچی(پی این آئی)بدین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 400 سے زائد چھوٹی صنعتیں بحال کردی گئیں۔ضلع میں دھان صاف کرنے والے کارخانوں میں کام شروع ہوگیا جبکہ ساحلی پٹی پر طویل عرصے بعد مچھلی اور جھینگے کا شکار بھی بحال ہوگیا ہے اور […]

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے […]

ڈبل سواری پر پابندی، پولیس کی ہی جانب سے ان احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کراچی(پی این آئی)کراچی میں شارع فیصل پر ایک موٹر سائیکل پر 2 پولیس اہلکاروں کے سفر کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی پولیس چیف نے گزشتہ دنوں ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر سختی سے پیش آنے کاحکم نامہ جاری کیاہے ، تاہم پولیس کی ہی جانب […]

کورونا سے انتقال کرنے والی خاتون سے وائرس پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہونے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں مبینہ طور پر کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس اس کے پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق میمن گوٹھ کے رہائشی پولیس اہلکار میں […]

پاکستان میں کوروناسے 175 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 8500 سے زیادہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 8516 ہو چکی ہے جبکہ اب تک 175 اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ […]

گٹکا سپلائی کےنت نئے طریقے، ایمبولینسز اور جعلی مریضوں کا استعمال

کراچی(پی این آئی)حکومت اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے گٹکا اور اس کی مصنوعات کو منشیات قرار دیئے جانے کے بعد اس کی شہری آبادیوں تک پہنچ روکنے کے لیے ہرممکن ذرائع استعمال کیے جارہے ہیں۔ ایسے میں اس دھندے سے جڑے لوگ بھی اس […]

کورونا لاک ڈائون ، پی ایس پی فاؤنڈیشن نےہزاروں گھروں میں راشن پہنچادیا

کراچی(پی این آئی)پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی فلاحی تنظیم پی ایس پی فاؤنڈیشن کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین میں راشن کی تقسیم کی گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پی ایس پی […]

close